پلوامہ حملہ:معروف بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی اور شاعر جاوید اخترکا دورہ کراچی منسوخ

بھارتی مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ (اونتی پورہ) حملے کے بعد معروف بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی اور شاعر جاوید اختر نے اپنا کراچی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

شبانہ اعظمی نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ”ہمیں یہ حقیقت نظرانداز نہیں کرنی چاہیے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور پاکستانی عوام میں فرق ہے اور یہی صورت حال بھارتی اسٹیبلشمنٹ اور بھارت کے عوام کی ہے ۔ سرحدوں کے دونوں جانب عوام اُن حالات کی وجہ سے منقسم ہو کر رہ گئے ہیں جن سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں”

اداکارہ شبانہ اعظمی کی ٹویٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے