سمجھوتہ ایکسپریس 195 مسافروں کو لے کر بھارت کے لیے روانہ

لاہور: سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔

بھارت جانے کے لیے 195 مسافر سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار ہیں، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔

سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو چلتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے