موجودہ حکومت بھی مشرف کی ڈگر پر چل پڑی ہے . مسعود اظہر کا کارکنوں کے نام خط

کالعدم تنظیم جیش محمد کے امیر مولانا مسعود اظہر کا اپنے کارکنان کے نام لکھا گیا ایک مبینہ خط سامنے آیا ہے جس میں مسعود  اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بھی پرویز مشرف کے ڈگر پر چل رہی ہے . یہ خط واٹس ایپ گروپس سمیت سوشل میڈیا پر بھی بڑے پیمانے پر … موجودہ حکومت بھی مشرف کی ڈگر پر چل پڑی ہے . مسعود اظہر کا کارکنوں کے نام خط پڑھنا جاری رکھیں