پاکستان ائیر لائن (پی آئی اے) کا ایک اور عظیم الشان کارنامہ
پی آئی اے کی فلائٹ 503 PK کراچی سے گوادر پہنچ گئی لیکن جہاز کے تمام 48 مسافروں کا سامان کراچی ہی چھوڑ آئی ۔
مسافر گوادر ائیر پورٹ پر پریشان پھر رہے ہیں ۔
ایئر پورٹ اسٹاف کا کہنا کے کل کوئی فلائیٹ نہیں ، اب سامان پرسوں آئے گا۔