کوئٹہ کے علاقے بارکھان سے تین لاشیں برآمد

کوئٹہ: بارکھان کے علاقے سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق بارکھان کے علاقے رکھنی سے 3 تشدد زدہ لاشیں ملیں اور تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہناہےکہ لاشوں کی شناخت علم دین، نظام الدین اور رضا خان کےناموں سے ہوئی جب کہ تینوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال رکھنی منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے