کراچی: پولیس نے آن لائن منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے آن لائن منشیات بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے درخشاں میں آن لائن منشیات بیچنے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس میں ملزم اظہار عرف اصغر کو گرفتار کیا گیا جب کہ اس کے قبضے سے 2 کلو سے زائد منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہناہے ملزم ڈیفنس سمیت شہر کے پوش علاقوں میں آن لائن منشیات فروخت کرتا تھا جب کہ ملزم نے منشیات کے کاروبار کیلئے رائیڈر بھی رکھے ہوئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے