پہلے مناسب لباس پہنو پھرانٹرویودوں گا

hashimجنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلیے کافی مشہورہیں اور ہمیشہ ایسے معاملات سے دوررہتے ہیں جواسلامی نقطہ نظرسے درست نہ ہوں۔

بھارت کے خلاف میچ کے بعد بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا، بھارتی چینل کی خاتون اینکر ہاشم آملہ کا انٹرویو کرنا چاہتی تھیں اورجنوبی افریقی بلے بازکی اسلام سے دلی وابستگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انھیں ایسا مناسب لباس پہننا پڑاجو ہاشم آملہ کیلیے قابل قبول ہو، خاتون ہوسٹ کی جانب سے مکمل اور مناسب لباس پہننے کے بعد ہی ہاشم آملہ نے انھیں انٹرویودیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے