حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا

اسلام آباد: حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا۔

رواں سال کے لیے زکوۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، یکم رمضان کو بینک 44 ہزار 415 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے