حکومت کا سحر و افطار کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے سحر و افطار کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب میں نےکہا کہ سحر و افطار میں پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ سےمتعلق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نجی کمپنی ہے اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اپنا شیڈول جاری کرے گی، سحر اور افطار میں کے الیکٹرک بھی بہتری کرے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے