وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر کے فرائض بھی انجام دیں گے۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ کے صدر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں گے جب کہ نجی شعبے سے 7 افراد کو بھی بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سلمان شاہ سمیت ڈاکٹر شمشاد اختر، احمر بلال صوفی، علی نقوی اور نوید اے خان کو بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے