زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر کے بینک بند

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر کے بینک آج بند ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے اور بینک ہالیڈے پر بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین کو چھٹی نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ رواں برس کے لیے حکومت نے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے