وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 4 دن کی چھٹیوں کا اعلان

حکومت نے عیدالفطر پر ملک میں چار دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی چار جون کو شوال کا چاند دیکھنے کے لیے بیٹھے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے