ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کم ہو کر 14 ارب 88 کروڑ ڈالرز ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 31 مئی 19 کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 23 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کم ہوئے۔

مرکزی بینک کے مطابق 31 مئی تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 14 ارب 88 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 19 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 86 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے