معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے بھی اپنا یوٹیوب چینل شروع کر دیا .

پاکستان کے معروف صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے بھی اپنا یوٹیوب چینل شروع کر دیا ہے .

حامد میر کے یو ٹیوب چینل کا لنک

اس لائن پر کلک کر کے آپ حامد میر کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر سکتے ہیں .حامد میر نے خود کو سیاست تک محدود نہیں رکھا بلکہ تاریخ ، سیاست ، مذہب اور کھیل کی سرگرمیوں سے متعلق دلچسب معلومات اپنے چینل پر بتا رہے ہیں .

حامد میر نے یوٹیوب چینل ” حامد میر آن لائن ” پر پہلا پروگرام پاکستان کا مطلب کیا کے عنوان سے کیا . اس پروگرام میں انہوں نے اپنے دلچسب اور مخصوص انداز میں پاکستان کے نام کی تاریخ بیان کی .

حامد میر نے اپنا دوسرا پروگرام مسلمانوں کی پہلی ایکٹویسٹ امجدی بانو کے بارے میں بتایا

حامد میر نے اپنی تیسری ویڈیو میں پاکستان بھارت کے درمیان کرکٹ میچ میں جوش وخروش کی تاریخی وجہ بتائی ہے .

اس سے پہلے طلعت حسین ، مرتضی سولنگی ، نجم سیٹھی اور مطیع اللہ جان سمیت کئی صحافی اپنا چینل شروع کر چکے ہیں .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے