وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے جس دوران دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے