ریلوے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد اضافہ

لاہور: پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ 50 کلو میٹر تک کے فاصلے پر کرایے میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق اکانومی کلاس کا کرایہ زیادہ سے زیادہ 100 روپے بڑھایا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے