قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

کراچی: وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد منافع ہے جب کہ ریگولر اور اسپیشل سرٹیفیکٹ کا منافع 12.96 اور 12.70 فیصد برقرار ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے