وقار کو ٹی وی پر دیکھ کر،وسیم اکرم کو نیٹ میں کھیلتے ہوئے ٹیم میں سلیکٹ کیا : عمران خان

ikتحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان نے کرکٹ کے بارے مین ماضی کے راز افشا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے فوڈ پوازئنگ تھی گھر میں آرام کررہا تھا اور وقار یونس کو کھیلتے ہوئے ٹی وی پر دیکھا تو انہیں سلیکٹ کرلیا۔

یہ باتیں انہوں نے ” دنیا ٹی وی“ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائیں۔انہوں نے مزید بتایا وسیم اکرم کو میں نے نیٹ پر کھیلتے ہوئے دیکھا تو انہیں ٹیم میں سلیکٹ کرلیا۔

انضمام الحق کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ ایک کلب کو کہا تھا کہ کسی اچھے بیٹسمین سے ملاﺅ۔انہوں نے انضمام سے ملایا تو مجھے اس میں ٹیلنٹ نظر آیا تو انہیں سلیکٹ کرلیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے