صحافت میں کیا بِکتا ہے؟

دانشورانہ ثقافت میں دلچسپی رکھنے والے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو خاصی اہمیت دیتے ہیں جبکہ اِس کا مطالعہ بھی آسان ہے کیونکہ یہ عیاں اور واضح ہوتا ہے. آپ کسی بھی معاملے کی منظم تحقیقات کر سکتے ہیں. آپ آج اور کل کے ورژن موازنہ کر سکتے ہیں. جو کچھ دکھایا اور پیش کیا […]

نواز شریف کی ریلی میں معصوم کی موت

سابق وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر بذریعہ جی ٹی روڈ مکمل ہوا، ان کے جاں نثاروں نے مختلف مقامات پربکرے صدقہ کئے جبکہ اسی سفر میں لالہ موسیٰ کے قریب ایک بارہ سالہ بچے حامد کی بھی قربانی دی گئی۔ بچے کےوالد کو دل کا دورہ پڑا اور لواحقین […]

نیلم کے عوام بھی سیکورٹی رسک ہیں؟

یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا (اور یقیناً آخری بار بھی نہیں) کہ آزاد کشمیر کے معروف صحافی اور راقم الحروف کے بڑے بھائی اور صحافتی استاد امیر الدین مغل کو اپنے ہی آبائی علاقے وادی نیلم میں اپنی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے روکا گیا ہو۔ اس کے پیچھے واقعات کا ایک تسلسل ہے اور […]

آزادی کاجشن اورتہذیب کادائرہ

ہمارے ملک میں تہواروں کو منانے کا انداز سب سے انوکھا ہے آپ چاہے دنیا کے کسی گوشے میں چلے جاہیں یہ انداز کہیں نظر نہیں آئے گا ۔خوشیاں اور تہوار کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں مگر انھیں منانے کا انداز چھوٹا کر دیتا ہے وسائل کی بھر مار ہی کیوں نہ ہو مگر […]

نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاکستان زندہ باد کی صدائیں آتش بازی

نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاکستان زندہ باد کی صداؤں سے پو را پاکستان گونج اٹھا. جیسے ہی گھڑی پر بارہ بجے ہر طرف آتش بازی کے خوب صورت مناظر واہگہ: جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم لہرایاگیا جشن آزادی پاکستان کی پروقار تقریب واہگہ بارڈر میں منعقد ہوئی جہاں ایشیا کا سب سے […]

لاہور کے ناصر باغ میں استحکام پاکستان کانفرنس

ملی مسلم لیگ کے زیر اہتمام لاہور کے ناصر باغ میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکمران اپنی کرپشن ختم کرنے کے بجائے آئین کا حلیہ بگاڑنا چاہتے ہیں۔ ملی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ناصر باغ لاہور میں استحکام پاکستان کانفرنس جاری […]

قائداعظم کی شان میں جنرل ضیاء الحق کی گستاخی

قائداعظم اور جنرل ضیاء الحق فتح محمد ملک سے مکالمہ میں جب بھی شاہراہِ اسلام آباد (Islamabad Highway) سے گزرتے ہوئے ایک چھوٹی سی پہاڑی پر faith unity discipline لکھا ہؤا دیکھتا ہوں تو مجھے قائداعظم کے مشہور قول : unity faith discipline یاد آتا ہے اور میں سوچتا ہوں کہ صدر جنرل ضیاء الحق […]

نوازشریف سپریم کورٹ اور نیب پر دبائو ڈالنا چاہتے ہیں ، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے نااہل کردیا، جی ٹی روڈ پر پچھلے دنوں ڈرامہ کیا گیا، نواز شریف کی دکھ بھری تقریر سنی کہ مجھے کیوں نکالا گیا، نواز شریف کہتے ہیں انہیں عوام نے مینڈیٹ دیا، انہیں نکالنے والے جج […]

کبیر خان کی نئی فلم میں شاہ رخ ،امیتابھ بچن سمیت بڑی کاسٹ شامل

بالی ووڈ ہدایتکار کبیر خان فلم انڈسٹری کی بہت بڑی کاسٹ کے ساتھ اپنے نئے پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ اپنی نئی فلم میں کبیرخان فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن،رجنی کانت اور شاہ رخ خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بجرنگی بھائی جان سمیت کئی مشہور فلم کی […]

قائداعظم کے چند تاریخی عظیم واقعات

1920ء میں جب ہمارے محمد علی جناح کی شادی ہوئی تو انہوں نے اپنے زیر استعمال غسل خانہ کی تعمیر میں اس وقت کے پچاس ہزار روپے خرچ کئے۔ مگر یہی جب گورنر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے تو قائداعظم ڈیڑھ روپے کا موزہ لینے سے انکار کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ […]