نواز شریف میرے دل میں ابھی تک وزیراعظم ہیں: ایاز صادق

لاہور: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف ان کے دل میں ابھی تک وزیراعظم ہیں اور پورا پاکستان ان کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائے ونڈ میں ہونے والے طویل مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مفتی شاکر گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ […]

وہ بھارتی گاﺅں جس نے یوم آزادی منانے سے انکار کردیا

بھارت میں 71 واں یوم آزادی آج منایا جارہا ہے اور ملک بھر میں کافی جوش و خروش بھی ہوگا مگر اس کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ایک گاﺅں نے اس جشن میں شریک ہونے سے انکار کردیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری […]

نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیلیں دائر کردیں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس فیصلے کےخلاف 3 نظرثانی اپیلیں دائر کردیں۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے تین مختلف اپیلیں دائر کی گئی ہیں جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جب تک نظرثانی اپیلوں کا فیصلہ نہ ہوجائے اس وقت تک سپریم […]

عمران خان لیاقت باغ جلسے میں جھوٹ بولتے رہے،ضیاءاللہ آفریدی

تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیاء اللہ آفریدی نے عمران خان اورسراج الحق پر کڑی تنقید کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان لیاقت باغ کے جلسے میں خیبر بینک سے متعلق جھوٹ بولتے رہے ۔ ضیاء اللہ آفریدی کا کہنا تھا کہ بینک آف خیبر کے ایم ڈی کی تقرری غیرقانونی طریقے […]

گھارو: میری ٹائم انسدادِ دہشت گردی سینٹر کا سنگِ بنیاد

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے گھارو میں میری ٹائم انسدادِ دہشت گردی سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے کہا کہ میری ٹائم انسدادِ دہشت گردی سینٹرتربیت کی جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہو گا ، جو اسپیشل آپریشن فورسز […]

سعیدغنی کوسندھ کاوزیراطلاعات بنانےکافیصلہ

سندھ کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت کچھ وزرا کو گھربھیجے جانے کا امکان ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعیدغنی کوسندھ کاوزیراطلاعات بنانےکافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی کابینہ میں سے کچھ کو گھر بھیجا جارہا ہے جبہ بعض نئے وزرا کو شامل کیا […]

توہین عدالت کی درخواست: نوازشریف و دیگر کو نوٹس جاری

لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پرنواز شریف سمیت 14پارلیمنٹرین کو نوٹس جاری کردیے گئے،ان میں سعد رفیق ،رانا ثناءاللہ ، طلال چودھری و دیگر شامل ہیں۔ عدالت عالیہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جسے سول سوسائٹی کی جانب سے درخواست قرار […]

سر رہ گزر… قانون اور میرٹ کی بالادستی

صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے قانون کی حکمرانی اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا۔ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جشن آزادی مبارک ہو، انہوں نے یک زبان ہو کر قانون کی حکمرانی اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کا مژدہ قوم کو سنایا ہے، یہ جملہ […]

1947ء سے لاپتہ

میں نے اپنی پوری زندگی میں غلام فاطمہ کو دیکھا نہ ان سے ملا لیکن میرے لئے وہ آزادی کی علامت ہیں۔ میں نے ان کا ذکر پہلی مرتبہ 1971میں سنا، جب میں پانچ برس کا تھا۔ میں کسی کے ہلکے ہلکے رونے کی آواز سے نصف شب کو جاگ گیا اور مجھے اندازہ ہوا […]