القاعدہ نہیں پگلے الفائدہ!

کبھی کبھی اکثر لگتا ہے کہ ہم اور وہ جس آخری دہشت گرد کی تلاش میں ہیں وہ دہشت گرد ہمارے اندر ہی رہائش پذیر ہے اور اس کا نام ہے الفائدہ۔ ذرا سوچیے کہ ہمارے ان اجداد کے پاس ایک دوسرے کو غلام بنانے، کھکل کر دینے یا نسل کشی کے لیے کیا ترغیب […]

مسلم لیگ ن کے سینیٹرنہال ہاشمی کو پارٹی سے فارغ کر دیا گیا.

پاکستان مسلم لیگ ن نے عدلیہ اور تحقیقاتی اداروں کے خلاف متنازع تقریر کرنے والے سینیٹر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کی ایتھکس اینڈ ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے سینیٹر نہال ہاشمی کوپارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔ نہال ہاشمی نے چند دن پہلے تحققیقاتی […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی

مظفرآباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب آزاد جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ جندروٹ اور تتہ پانی […]

ایرانی ایئر لائن امریکی کمپنی سے 30 طیارے خریدے گی

تہران: ایران کی نجی ایئر لائن آسمان ایئر نے امریکا کی بوئنگ کمپنی سے 30 نئے طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی نے ایرانی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر آسمان ایئر […]

ہاشم آملہ نے سلیم ملک اور جدیجہ نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران ہاشم آملہ نے پاکستانی بلے باز سلیم ملک کے رنز کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ بھارتی کھلاڑی رویندر جدیجہ نے اپنے ہم وطن کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے […]

عوامی نمائندہ پیش ہوگا، آئین شکن مفرور ہے، زاہد خان

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جے آئی ٹی میں پیش ہونا درست عمل ہے، عوامی نمائندہ سرکاری افسران کے سامنے پیش ہوگا جبکہ آئین شکن مفرور ہے۔ ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئین شکن کو بھی گرفتار کرکے لایا […]

آخر قطر ہی کو کیوں نشانہ بنایا گیا؟

قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بدترین صورت حال اختیار کرتی جارہی ہے اور اس میں مزید اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک، جن میں مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین شامل ہیں، نے ایک مشترکہ جاری ہونے والے بیان […]

قطر، اخوان اور سعودی عرب

حالیہ دنوں میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی خلیجی ممالک کی طرف سے قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے بارے میں شدید قسم کا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ سعودی عرب نے قطر پر پابندیاں لگانے کے ساتھ ساتھ اخوان کے حوالے سے بھی پابندیاں لگائی ہیں اور اخوان کی خطے میں موجود […]

امجد صابری کی پہلی برسی، حملے کی جگہ چراغ روشن

معروف قوال امجد صابری کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں حملے کی جگہ شمعیں اور چراغ روشن کئے گئے۔ شہید قوال امجد صابری کی برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ اوراہل علاقہ کی طرف سے لیاقت آباد میں امجد صابری کی شہادت کے مقام پر شمعیں اور چراغ روشن […]

مشرق وسطیٰ میں ’’ٹرمپائزیشن‘‘ کے دور کا آغاز

بھلا ہو جرمن وزیرخارجہ زیگمار گابرئیل کا کہ انہوں نے میری ایک ذہنی الجھن دور کر دی ہے۔ میں کچھ عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ اب سے ایک صدی قبل جب مشرق وسطیٰ کی نئی جغرافیائی حد بندی ہوئی تھی اور جنگ عظیم اول کے ساتھ ہی خلافت عثمانیہ کے خاتمہ کے بعد اس […]