چین کی کمیونسٹ پارٹی کا سالانہ اجلاس

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ (سی پی سی) کے نگران کمیٹی کے چئیرمین وانگ کشان نے اپنے ایک حالیہ بیاں میں واضح کیا ہے کہ حکمران جماعت کی سرکردگی میں سی پی سی اور حکومتی اداروں کے مابین کسی قسم کی کوئی تقسیم نہیں اور دونوں میں صرف زمہ داری سے متعلق […]

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 5دہشتگردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 5دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پھانسی پانے والوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بونیر میں تعلیمی ادارے کو تباہ کرنےمیں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد شوکت علی ولد عبدالجبار، عماد اللہ ولد عبدالواجد، صابر شاہ ولد احمد […]

کابل :ملٹری اسپتال پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 30ہوگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک واقع ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 30سےزائد ہوگئی جبکہ واقعے میں 50افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق کابل اسپتال حملے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر مریض، ڈاکٹرز اور نرسز شامل ہیں۔ حملےمیں ملوث […]

عورت ہونے پر فخر کیوں؟

جب عورت کی تخلیق کی گئی تو اللہ تعالی نے فرشتوں کو حکم دیا کہ ” چاندنی کی ٹھنڈک، شبنم کے آنسو، ستاروں کی ضوفشانی، بلبل کے گیت، چکور کا انتظار، گلاب کے رنگ و تازگی، کوئل کی پکار، سمندر کی گہرائی، رفعت کی بلندی، دریا کی روانی، کہکشاں کی رنگینی، زمین کی چمک، آہو […]

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا۔ اس موقع پر جہاں دنیا بھر میں مختلف سیمینارز اور ورک شاپس اور مختلف ایونٹس منعقد کئے جا رہے ہیں وہیں عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا نیا […]

ملتان: نوجوان کو جلانے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

ملتان میں 30 سالہ نوجوان کو آگ سے جھلسنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے ۔ نوجوان نے خود کو آگ لگا کر خاتون پر الزام لگا دیا۔ پولیس نے نوجوان کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملتان کے تھانہ نیو ملتان میں درج ایف آئی ار کے […]

کابل:ملٹری اسپتال پرحملہ،2 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں دو افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہناہےکہ ایک حملہ آور نے خود کو دروازے پر اڑایا اور دو اندر داخل ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزیر اکبرخان کے علاقے میں ملٹری اسپتال […]

آدمی سے آدمی کو خطرہ ہے

قوموں کی زندگیوں میں دو پہلو یا دو حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں چاہتے ہوئے بھی کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔قوموں کی زندگیوں کا ایک پہلو یہ ہے کہ جب زندگی بھوک اور افلاس کی کڑی دھوپ میں جل رہی ہوتی ہے ،جینا مشکل اور مرنا لازم ہو جاتا ہے ۔بارش کی طلب ہوتی […]

پیرس کےچڑیاگھرمیں ڈکیتی کی انوکھی واردات

پیرس کےچڑیاگھرمیں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، گینڈےکےسرمیں گولیاں مارکرسینگ چرالیےگئے جس کی قیمت مارکیٹ میں 30 ہزار پاؤنڈتک ہے ۔ جانورکومار کر سینگ چرانےکی یورپ میں اپنی طرزکی یہ پہلی واردات ہےجس میں 4برس کےسفید گینڈےکےسرمیں 3گولیاں ماری گئیں۔ گینڈےکےسینگ کی بلیک مارکیٹ میں قیمت30ہزارپاؤنڈتک ہوتی ہے۔ واردات کےوقت چڑیاگھرمیں عملےکے5افرادموجودتھے ۔سیکورٹی کیمروں کی […]

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں امن و امان یقینی بنانے کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ دادو سے4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھکرمیں22مشکوک افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔ پشاور کےمختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے54 افراد کوگرفتار کر لیا۔ ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے […]