تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کے خلاف آپریشن شروع

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فراہم کرنے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ملک گیر آپریشن کا آٖغاز کردیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طلبہ کو منشیات فراہم کرنے والے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اے این ایف کے […]

صومالیہ: بھوک کے باعث 48 گھنٹوں میں 110 افراد ہلاک

صومالیہ میں شدید خشک سالی اور قحط کے باعث گزشتہ 48 گھنٹوں میں 110 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صومالیہ کے وزیر اعظم حسن علی کھائرے نے مرنے والے افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شدید خشک سالی کے باعث لاکھوں لوگوں کی […]

کرکٹ کو سپورٹ کرنے اسٹیڈیم جارہا ہوں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہے کہ موجودہ حالات میں پی ایس ایل کا ہونا خوش آئندہ ہے،زندگی میں پہلی بار میچ دیکھنے اسٹیڈیم جارہا ہوں،دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کروں گا۔ سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حالات میں سب جاکر کھلاڑیوں کوحوصلہ دیں شاہد آفریدی تجربہ کار کھلاڑی ہیں انکے نہ ہونے […]

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ لینے کاسنہری موقع

پی ایس ایل کےچئیرمین نجم سیٹھی نےکہاہےکہ فائنل کے 8000 روپے والے ایک ہزارفری ٹکٹس صرف طالبات کیلیے ہیں جو پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ملیں گے۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹ کرتےہوئے بتایاکہ پی ایس ایل فائنل کے لیے 8ہزاروالے100فری ٹکٹ ایس اوایس ولیج لاہوربھیجےجائیں۔ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ یہ ٹکٹ بھی پہلے آئیں […]

شیخ رشید بھی جوتا کلب میں شامل

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر نامعلوم شخص نے جوتا دے مارا۔ شیخ رشید پی ایس ایل فائنل میں شرکت کے لیے لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچے تھے، جہاں ڈی ایس ریلوے نے شیخ رشید کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی طرف سے گلدستہ پیش کیا۔ اس […]

کراچی:سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کو طبی […]

‘کرپشن، دہشت گردی پوری دنیا کیلئے ایک چیلنج’

سندھ کے سینئر وزیر برائے خوراک اور پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو کا کہنا ہے کہ کرپشن اور دہشت گردی صرف سندھ کا مسئلہ نہیں ہے اس سے پوری دنیا متاثر ہے۔ لال شہباز قلندر مزار کے دورے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘ان […]

سفری پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ کل آنے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ(کل) پیر کے روز جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نئے حکم نامے میں پابندی کی زد میں آنے والے 7مسلمان ممالک کی فہرست میں سےعراق کو نکالے جانے کا امکان ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عراق کواستثنا […]