اب بس کردو
اب بس کر دیں زرداری صاحب کی آمد آمد ہے ان کے آنے سے قبل ہی سوشل میڈیا پہ انکے خلاف مہم شروع کروا دی گئی، اس مہم کے پیچھے کیا مقاصد ہیں وہ تو واضح ہیں ؟ لیکن میں دو باتیں بطور خاص کرنا چاہوں گا امید ہے میرے احباب غور کریں گے_ پہلی […]
سات قبروں کی اکیلی وراث 14 سالہ حسینہ کہاں جائے
چودہ سالہ حسینہ گل کے لیے تو جیسے زندگی روٹھ ہی گئی۔ابھی تو اس کے دن ہم جولیوں کے ساتھ موج مستی کرنے کے تھے ، ابھی تو وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے دنیا کو اپنے جوہر دکھانے کے خواب دیکھ رہی تھی لیکن بس ایک پل میں اس کے تمام خواب بکھر کر رہ […]
تلور کی حفاظت کیلئے 25 کروڑ روپے
اسلام آباد: فنانس ڈویژن نے پاکستان میں نایاب پرندے ’تلور‘ اور ہجرت کرکے آنے والے پرندوں کے انڈوومنٹ فنڈ کے لیے 25 کروڑ روپے جاری کردیئے۔ یہ رقم وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر جاری کی گئی۔ فنڈ کی منظوری وزیر اعظم نے اکتوبر میں دی تھی، جس کا مقصد ہجرت کرکے آنے والے […]
سعودی عرب کا 53 ارب ڈالر خسارے کا بجٹ تخمینہ
ریاض: سعودی عرب کے مالی سال 2017 کے بجٹ میں خسارے کا تخمینہ تقریباً 53 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جو متوقع خسارے سے کم ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی کابینہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ […]
کراچی کے بوہری بازار میں کرسمس کی تیاریاں
کرسچینٹی یا عیسائیت ۔۔۔۔!!! کے عقیدے کو ماننے والے پاکستان میں بسنے والے مذہبی اقلیت کی سب سے بڑی کمیونٹی ہے ۔ جو لگ بھگ پاکستان کی آبادی کا ڈھائی فیصد ہے ۔۔۔بات کی جائے پاکستان کے معاشی حب کراچی کی تو انیس سو اٹھانوے کی مردم شماری کے مطابق یہاں پچھتر ہزار کے قریب […]
مغربی ممالک میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والے پاکسانی نوجوانوں کی دُکھ بھری داستان
زندگی کے سہانے خواب نوجوان نسل کو ’’شارٹ کٹ‘‘ استعمال کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں، پاکستان میں ایجنٹوں کی باتوں میں آ کر سنہرے مستقبل کے لئے یورپ کا سفر کرنے والے اکثر نوجوان یا تو موت کو گلے لگا بیٹھے یا منزل پر پہنچنے سے قبل ہی پکڑ لئے گئے، جو آج تک […]
گراں خواب چینی سنبھلنے لگے
ایک چینی عمر رسیدہ شخص سے میری ملاقات ہوئی ، وہ شخص چینی بحریہ کا ریٹائرڈ افسر تھا ،میں نے اس سے کئی سوال پوچھے مگر وہ جواب دینے سے احتراز کر رہا تھا جب میں نے اسے بتایا کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے تو اس نے بے تکلفانہ انداز میں جواب دینا شروع […]
اسلامی تحریکوں کے کارکن
میری یہ تحریر ان لوگوں کے لئے ہے جو دینی اور مذہبی جماعتوں یا اسلامی تحریکوں سے وابستہ ہیں۔ عامر: تبلیغی جماعت دین کا بہت بڑا کام کررہی ہے ، وہ جو کام کررہی ہے کوئی جماعت نہیں کررہی۔ جاوید: مجھے آپ کی اس بات سے باالکل اتفاق نہیں کیونکہ تبلیغی جماعت فلاں فلاں کام […]
نوجوانوں کے خواب کیوں بکھرتے ہیں؟
پاکستان میں رائج استحصالی نظام کے مختلف دھڑوں (جن میں فوج، عدلیہ، بیوروکریسی،سیاسی اور مذہبی جماعتیں اور میڈیا شامل ہے) میں طاقت ، وسائل اور اختیارات پر زیادہ سےزیادہ اجارہ داری قائم کرنے کے لئے کشمکش جاری رہتی ہے۔ ہردھڑا اپنے آپ کو عوام کا نمائندہ اور خیر خواہ بنا کر پیش کرتا ہے تاکہ […]
مشرف صاحب!سلامت رہو
ہم ماضی کی تلخ باتیں بھولنا چاہتے ہیں لیکن وہ بھولنے نہیں دیتا۔ ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں لیکن وہ بار بار ہمیں پیچھے کھینچتا ہے اور اپنے سینے پر ہاتھ مار کر کہتا ہے کہ دیکھو دیکھو میں اب اقتدار میں نہیں رہا لیکن میں آج بھی پاکستان کے ارباب اقتدار سے زیادہ طاقتور […]