اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان

کیا آپ اپنی عمر سے کم از کم دس سال چھوٹے نظر آنے چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو بس طرز زندگی کو بہتر بنالیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہاورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق درحقیقت اپنی عمر سے کافی کم نظر آنے کا تعلق صرف جینز […]

پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا، شاہد آفریدی

پشاور زلمی کے اہم کھلاڑی شاہد آفریدی گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، جس کے بعد وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں شرکت نہیں کریں گے۔ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے اہم میچ کے دوران شاہد آفریدی نے بلے باز کیرون پولارڈ کے ایک زور دار شاٹ کو […]

پنجاب پولیس کا سافٹ ویئر ملزمان کی نشاندہی میں معاون

لاہور: پنجاب پولیس نے نئے متعارف کردہ سافٹ ویئر ہوٹل آئی کی مدد سے صوبے بھر سے 1179 ملزمان کا سراغ لگا لیا، جن میں فورتھ شیڈول کے 11 لوگ بھی شامل ہیں۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی کامیابیوں کو اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سامنے لایا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

چینی کمپنی کو شیئرز کی فروخت، پاکستان اسٹاک کو رقم مل گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو 40 فیصد حصص فروخت کرنے کی مد میں چینی کنسورشیئم کی جانب سے اسٹریٹجک ایکوئٹی اسٹیک کاحصہ 8 ارب 96 کروڑ (85 ملین ڈالر) مل گئے۔ اسٹاک بروکرز کو ایک اجلاس کے دوران چینی کنسورشیئم کی جانب سے ملنے والی رقم سے متعلق مطلع کردیا گیا۔ اجلاس […]

شام امن مذاکرات پہلے کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’: اپوزیشن

جنیوا: اقوام متحدہ کی ثالثی میں ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے شام امن مذاکرات جمعہ 3 مارچ کو اختتام پذیر ہوگئے، جسے مرکزی اپوزیشن گروپ نے گذشتہ مذاکرات کے مقابلے میں ‘زیادہ مثبت’ قرار دیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے تمام فریقین پر زور دیتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ 6 سال […]

جوہری پزل : پاکستان، چین، بھارت اور امریکا اہم ترین کڑیاں

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے باوجود خطے میں ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات بھارت کی وجہ سے ہیں […]

ذرا زور سے تالیاں بجاؤ گوریو!

ہر لفظ اپنے اندر ایک خاص معنی رکھتا ہے لیکن بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو کوزے میں دریا بند کرنے کے مترادف ہوتے ہیں ایسے الفاظ کی تشریح کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی اب آپ ناک کو ہی لے لیجیے اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ یہ ہوگیا تو میری ناک کٹ جائے […]

سندھ میں زرداری کاسیاسی جوڑتوڑ اورٹیوئٹر بریگیڈ

پانامہ لیکس فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد ملکی سیاست میں عملاً غیر یقینی صورتحال نظر آرہی ہے ۔ مسلم لیگ(ن)، تحریک انصاف اور ان کے حامی امید وخوف میں جس طرح مبتلا ہیں اس سے ایسا محسوس ہوتاہے کہ سیاسی قوتوں کو ملکی سیاست کے استحکام پر یقین کامل نہیں ہے۔ غالباً یہی وجہ ہے […]

کیا "ترقی” تہذیب و تمدن سے ماورا ہوتی ہے؟

کسی بھی تاریخی اہمیت کی حامل شے کو تلاش کرنے کیلئے اس دور کی کتابوں سے رجوع کیا جاتا ہے کیوں کہ اس وقت ان کتابوں کے منصفین کا ہونا تو ناممکن سی بات ہوتی ہے، مگر کتابوں میں جھانکے گا کون اور ان میں سے نکالے گا کون؟ پڑھنے والے نصاب کی سیکڑوں کتابیں […]

میں پولیس والاہوں اورمظلوم ہوں!

یہ کالم یا مضمون نہیں بلکہ ایک پڑھے لکھے پولیس ملازم کی دُکھ بھری داستان ہے جو چند دن قبل آئی بی سی اردو کو موصول ہوئی . آئی بی سی اردو آئین اور قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہے اور ادارہ جاتی بدعنوانیوں کو سامنے لاکر اصلاح احوال کی کاوش ادارے کی […]