حلب کی دم توڑتی سانسیں
حلب کلسٹربموں کی آوازوں،گولیوں کی تڑتڑاہٹوں اورزخمیوں کی کراہوں سے گونج رہاہے۔سسکیوں اورآہوں کی یہ صدائیں جولائی 2011سے بلندہورہی ہیں،مگر اب خاک وخون کا یہ منظراپنے انجام کی سمت کو بڑھ رہاہے۔شام کا یہ سب سے بڑا شہراوراقتصادی دارالحکومت آخری ہچکیاں لے رہاہے۔بحیرہ قلزم کے کنارے پر واقع، سرسبز اور صحت افزا، ملک کی 75 […]
زرداری کے گھٹنے پکڑنا اور چیف جسٹس بننا
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں فرمایا کہ باتیں ہو رہی ہیں ’اپنا چیف جسٹس آرہا ہے۔ ‘اس بیان میں کس قدر سچائی ہے ، اس کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن اس سے ہم کو یاد آیا کہ اس ملک میں سوفیصدی’ اپنا‘چیف جسٹس لانے کی صحیح معنوں میں کوشش اگرکسی جماعت […]
میں تمہیں یاد نہیں رکھنا چاہتا
تمہین میں یاد ہی نہیں رکھنا چاہتا کیونکہ تمہارے وہ آنسو، وہ زخم، وہ درد، وہ سسکیاں، وہ خون میں لت پت کتابیں، وہ گولیوں سے چهنی کیا ہوا یونیفارم، تمہاری ماؤں کے دل سے نکلنے والی وہ درد بھری آہیں اور آنسو مجھے جینے نہیں دیتے ہاں ہاں مجھے جینے نہیں دیتے۔ مجھے اب […]
قاری حنیف جالندھری کو برطرف کرنیکی کی سازش قبول نہیں . مفتی نعیم
کراچی(آئی بی سی اردو) گزشتہ کچھ روز سے جاری قاری حنیف جالندھری کی وفاق المدارس کے ناظم اعلی کے عہدے سے برطرفی کی افواہوں کے پیچھے چند غیر متعلقہ عناصر پر مشتمل گروہ کارفرما ہیں،یہ بات گزشتہ رات جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم اور وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کے رکن مفتی محمد نعیم نے […]
نابغہ روزگار شخصیت ابوالاثر حفیظ جالندھری
اردو کے نامور شاعر ابو الاثر حفیظ جالندھریؒ پنجاب کے مشہور ضلع جالندھر میں 14 جنوری 1900ء میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام شمش الدین تھا ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی ۔ مشن ہائی سکول جالندھر میں زمانہ طالب علمی کے دوران وہ میرٹھ ‘ دہلی اور […]
بلوچستان میں عرب شکاریوں کے قافلے پر حملہ
بلوچستان میں عرب شکاریوں کے قافلے پر حملہ گوادر: شہزادہ شیخ سیف بن زید النہیان کی سربراہی میں ابو ظہبی سے تلور کے شکار کے لیے آنے والے قافلے پر بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گچکی میں مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں عرب شکاریوں کے قافلے کی 2 گاڑیوں کو […]
ترکی میں تقریب کے دوران روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے روسی سفیر پر فائرنگ کردی جس سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور ترکی پولیس کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آندرے کارلوف ایک آرٹ گیلری میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر […]
ناظم اعلی وفاق المدارس سے گزارش
اس وقت پاکستان میں وفاق المدارس ایک ایسا ادارہ ہے ، جس کے تحت ہمارے مکتب فکر کے مختلف محاذوں سے تعلق رکھنے والے بآسانی جمع ہو جاتے ہیں ، کچھ لوگ اس ادارے کو توڑنے اور اس میں دراڑ ڈالنے کی سازش میں لگے ہیں ۔ ان میں سرفہرست تحسین منظر اورظفر اقبال ہیں، […]
بلتستان کی سردیاں
بلتستان میں کڑاکے کی سردیاں شروع ھوچکی ھیں اکتوبر کے آخری ھفتے تک ساری فصلیں سمیٹ لی جاتی ھیں ،پھر نومبر سے لے کر فروری کے پہلے عشرے تک ھر قسم کے کام کاج اور زرعی مصروفیات سے فراغت ھوتی ھے جبکہ دسمبر سے ڈھائی مہینے کے لئے تعلیمی اداروں میں بھی سردیو ں کی […]
NFC ایوارڈ، کشمیر اوربلتستان
گزشتہ کل یہ خبر بریک ہوئی کہ مشترکہ مفادات کونسل نے این ایف سی ایوارڈ میں کشمیر کی شمولیت کے ضمن تین صوبوں نے مخالفت کر دی اور صرف صوبہ پنجاب نے حمایت کی ۔۔۔۔ اس پہ کل سے تبصرے چل رہے ہیں میرے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر نے صوبائی وزرا اعلی سے اپنی ملاقاتوں میں […]