وفاق المدارس العربیہ پاکستان ۔۔۔ چند گزارشات
گزشتہ چند دنوں سے وفاق المدارس العربیہ کے ناظم اعلی مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کے بارے میں بعض حضرات کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور کل سے باقاعدہ ان کے معطل کئے جانے کی افواہیں عام ہو رہی ہیں ۔ ان پر اس وقت جو اعتراض سب سے […]
ترکی یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا
جانیئے، ترکی کیوں یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا؟ ترکی نے 1963ء میں یورپی یونین کا رکن بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ 1999ء میں ترکی کو امیدوار ملک کا درجہ دیا گیا اور 2005ء میں یورپی یونین کا رکن بننے کے حوالے سے مذاکرات کا آغاز کر دیا گیا، جو آج تک […]
میں مولاناجالندھری کیساتھ ہوں
وفاق کے ناظم اعلی قاری حنیف جالندھری کے خلاف آج کل مہم زوروں پہ ہے_ لاہور کی ایک موٹی شخصیت کی چلائی گئی مہم کی وجہ سے ان پہ بہت کیچڑ اچھالا جا چکا ہے_ حتی کے قادیانی نواز کی بھبتیاں بھی کسی جا چکی ہیں_ کسی نے کہا جالندھری نے وفاق کا سودا کیا […]
شکستہ بوتلیں، پرانا نظام
آج یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ آج اتوار ہے چھٹی کا دن ہے کوئی خاص کام بھی نہیں یہی سوچ کر میں نے ویڈیو ویب سائٹ کھولی کہ کوئی فلم دیکھ لوں جیسے ہی میں ویب سائٹ کھولی تو سامنے ہی پاکستانی HBفلم جس پر کچھ عرصہ قبل پابندی بھی لگائی گئی تھی […]
’کشمیر پر غیر منظم قبائلی یلغار کی سزا آج تک بھگت رہے ہیں‘:تاریخ کے اہم ادوار کی گواہ بیگم ثریا کے ایچ خورشید کا انٹرویو
جن لوگوں سے اپنی شعوری عمر میں ملاقات نہ ہونے کا شدید قلق ہے ان میں سے ایک بیرسٹرخورشید حسن خورشید بھی ہیں۔قائداعظم محمد علی جناح کے پرائیویٹ سیکریٹری اور پھر آزادکشمیر کے صدر بننے والے کے ایچ خورشید کی انفرادیت یہ ہے کہ ان کے ذکر کے بغیر پاکستان اور کشمیر دونوںکی تاریخ مکمل […]
جوتے مارنے چاہییں
بارہ اپریل دو ہزار دس کا سانحہ ایبٹ آباد آج بھی یاد آتا ہے تو دل افسردہ ہو جاتا ہے۔۔ تحریک صوبہ ہزار ہ پلیٹ فارم سے شروع ہونے والی تحریک کے دوران ہزارہ ڈویژن کے باسیوں نے صوبے کا نام سرحد سے خیبر پختونخواہ رکھنے کو تعصب کی علامت قرار دیتے ہوئے ۔۔اس تعصب […]
کراچی میں لاعلاج اورپراسرار بیماری سے شہری پریشان
کراچی میں پراسرار بیماری کا حملہ کراچی کے علاقے ملیر میں مبینہ طور پر ‘چکن گونیا’ نامی بیماری کی اطلاع کے بعد سندھ کے محکمہ صحت (ہیلتھ ڈپارٹمنٹ) نے علاقے میں تیز بخار اور جوڑوں کے درد کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے یہ […]
پاکستان: بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ختم
’بھارتی فلموں کی نمائش پر عائد پابندی ختم‘ پاکستان کے سنیما مالکان نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 19 دسمبر سے ملک بھر میں ہندوستانی فلموں کی نمائش شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ 19 دسمبر سے پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع کردی جائے گی۔ […]
مولانا لدھیانوی سے نہیں، دفاع پاکستان کونسل سے ملا تھا، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا میڈیا کی مرچ مصالحوں کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ اخبارات میں پڑھی۔ یک طرفہ رپورٹ کس طرح سے سامنے آ گئی اور رپورٹ میں ذاتی الزامات بھی لگائے گئے۔ انہوں نے کہا سپریم کورٹ میں مجرم کو […]
1971 سے 2016 تک
پھر سے سولہ دسمبر آیا ، اپنی پرانی ہولناک اور غمناک یادوں کے ساتھ ، یہ تاریخ جب بھی آتی ہے اپنے ساتھ رنج ، درد ، کرب اور غم لاتی ہے ۔ آج سے 45 سال قبل اسی روز ہمارا پیارا ملک دو ٹکڑے ہو گیا تھا ، غلطی کس کی تھی اور کون […]