اسٹیل ملز کی زمین سی پیک کے تحت صنعتی پارک کیلئے مختص

اسلام آباد: نجکاری سے متعلق فیصلے میں تاخیر کے باعث پاکستان اسٹیل ملز مسلسل اپنی زمین سے محروم ہوتی جا رہی ہے، اس مرتبہ اس کی زمین پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے لیے انڈسٹریل پارک کی تعمیر کے لیے مختص کردی گئی۔ ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے اسٹیل […]

سوشل میڈیا پر شرانگیزی

چھوٹی سی خبر ایک بڑے طوفان کی آمد کی خبر دے رہی ہے ۔روزنامہ جنگ راولپنڈی کے صفحہ تین پر ایک سنگل کالم خبر کے مطابق بھارتی مسلمانوں کی ایک تنظیم آل انڈیا فیضان مدینہ کونسل نے پاکستانی نژاد کینیڈین ٹی وی اینکر طارق فتح کا سر قلم کرنے والے کیلئے دس لاکھ سات سو […]

حسن صاحب! یہ امریکی بیانیہ ہے

دلیل پر جامعہ اشرفیہ میں علمائے دیوبند کی ایک کانفرنس کے اعلامیے پر جناب حسن الیاس کا تنقیدی مضمون دیکھا. آنجناب کی اصل خوبی یہی ہے کہ جناب جاوید غامدی صاحب کے داماد ہیں، اور جیسے غامدی صاحب کو دین کے کسی بھی اصول اور کسی بھی شخصیت پر تنقید کرنے کا کھلا اختیار حاصل […]

کم جونگ نام کی ہلاکت ’15 سے 20 منٹ میں ہوئی‘

ملائشیا کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کی ہلاکت اعصاب شکن زہریلے مادے سے کیے جانے والے حملے کے بعد 15 سے 20 منٹ کے اندر ہوئی۔ وی ایکس ایک غیر معمولی تباہ کن کیمیائی ہتھیار ہے اور اس کا ایک قطرہ بھی انسانی […]

سرحد پار سے فائرنگ،پاکستانی سپاہی زخمی: آئی آیس پی آر

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں مبینہ طور پر سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے منگروتئی میں سرحد پار […]

‘ہزاروں افغان طالبان بلوچستان کے مدارس میں زیر تعلیم’

واشنگٹن: بلوچستان کے وزیر برائے داخلہ و قبائلی امور سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اب بھی ہزاروں افغان طالبان ان کے صوبے میں موجود دینی مدارس میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے’وائس آف امریکا‘ کے افغان ریڈیو چینل ’دیوا‘سے بات کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے بہت […]

جہاد سے ردِّالفساد تک( حصہ اول)

موہن داس کرم چند گاندھی جسے ہندوستان کی تاریخ مہاتما گاندھی کے نام سے جانتی ہے۔ ہندوستان کی تحریکِ آزادی کے ایک انمٹ اور ناقابلِ فراموش کردار تھے۔ مہاتما گاندھی کے افکار، انکی تحریک سے بھلے کسی کو اختلاف ہو لیکن انکی انسان دوستی اور آزادی کیلئے جدو جہد سے شاید ہی کسی کو اختلاف […]

پی ایس ایل فائنل: ‘پنجاب حکومت سیکیورٹی کلیئرنس کی منتظر’

وزیراطلاعات پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحٰمن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں کروانے کے لیے پنجاب حکومت تمام سیکیورٹی ایجنسیوں سے رابطے میں ہے۔ مجتبیٰ شجاع الرحٰمن کا کہنا تھا کہ ‘صوبائی حکومت سیکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے کلیئرنس کی منتظر ہے اور جیسے ہی ہمیں گرین سگنل […]

دارالفساد میں آپریشن ردالفساد

نوٹ:۔ پاکستان جو کبھی امن کا گہوارا تھا، آج لوگ اسے دارالفساد کہہ رہے ہیں، جبکہ پاک فوج نے ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے جسکو ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دارالفساد اور’’آپریشن ردالفساد‘‘ کو سامنے رکھ کر یہ مضمون جو دو حصوں پر مشتمل ہے لکھا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنرل راحیل شریف […]

آئیں پنجاب کو گالیاں دیں

پیلا سوال : کیا پنجابی شاؤنزم محض ایک الزام ہے یا اس میں کچھ حقیقت ہے؟۔۔۔۔میری ناقص رائے میں یہ الزام نہیں ایک حقیقت ہے۔ دوسرا سوال : اس وقت با جماعت جو سینہ کوبی ہو رہی ہے کہ پنجاب میں سماج اور انتظامیہ مل کر پختونوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہیں ، کیا […]