عامر رانا کے ناول ’’سائے‘‘ کا تنقیدی جائزہ

محمد عامر رانا ہمارے عہد کے جواں سال اسٹرائیجک تجزیہ نگار ہیں جنھوں نے اپنے کام سے عالمی شہرت حاصل کی ہے۔ اُن کی زندگی کا آغاز بطور افسانہ نگار اور صحافی تھا۔ اُن کے افسانوں کا پہلا مجموعہ چند سال پیش تر ’’ادھوری محبتیں اور پوری کہانیاں‘‘ شایع ہوا اُن کے اسلوب کی سادگی […]

پہاڑی زبان کی تاریخی اہمیت اور مستقبل

میری مادری زبان پہاڑی ہے، آج خود کو یہ یقین دلانا دُشوار ہے کہ اِس زبان کا ماضی اِس قدر تابناک بھی رہا ہوگا۔ یہ حقیقت ہے کہ اِس زبان نے کئی دانشور، بہادر، قلم کار اور شاعر پیدا کئے۔ اِس کے بولنے والے کئی حکمرانوں نے برصغیر کے مختلف خطوں پر اپنی حکمرانی کے […]

مَردانہ سماج میں‌سہمی ہوئی لڑکی!

نظریں تعاقب کر رہی ہیں ،کیا ان نظروں میں شفقت ہے یا ہوس؟قدرت نے شاید خواتین کو مردوں کی نسبت یہ صلاحیت زیادہ دے رکھی ہے کہ وہ اپنی طرف اٹھنے والی نظر کو پہچان لیتی ہے ۔یہاں عورت بیچاری گھر سے باہر نکلتی ہے تو اسے قدم قدم پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا […]

لاہور،قذافی اسٹیڈیم اورپی ایس ایل فائنل

یہ مضمون عام مضامین سے ذرا ہٹ کرہے، اس میں لاہور کی محبت کا اظہار ایک بڑے ادیب کی لاہور سے محبت کے ذکر سے کیا ہے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ہمارا قومی اثاثہ ہے، اس کا پورا ذکر اور مفید معلومات سب اور پھر آخر میں پی ایس ایل کا فائنل اور دہشت گردی […]

عراقی فوج نے موصل ایئرپورٹ کا قبضہ ’داعش سے چھڑالیا‘

بغداد : عراق میں آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش (آئی ایس آئی ایس) کے زیر قبضہ ایئرپورٹ پر فوج نے کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مغربی موصل کا قبضہ چھڑانے کے لیے گزشتہ ایک ہفتے سے عراقی فوج اور داعش کے جنگجوؤں میں لڑائی جاری […]

‘جن کی کمر ٹوٹ چکی وہ تھوڑے بہت جوہر دکھانے کی کوشش کررہے ہیں’

انقرہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے تاہم وہ پھر بھی تھوڑے بہت اپنے جوہر دکھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر […]

آپریشن ’رد الفساد‘ کا راولپنڈی سے آغاز

لاہور: پاک فوج کی جانب سے اعلان کردہ آپریشن ’رد الفساد‘ کا عملی طور پر آغاز کردیا گیا اور اس کے تحت سب سے پہلے راولپنڈی میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ اس کارروائی کے نتیجے میں 13 افغان باشندوں سمیت 40 مشکوک افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا جبکہ […]

‘ترک عوام ثابت کرچکے کہ وہ ٹینک سے زیادہ طاقتور ہیں’

انقرہ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس جولائی میں فوجی بغاوت کی کوشش کو ناکام بناکر ترک عوام ثابت کرچکے ہیں کہ وہ ٹینک سے زیادہ طاقتور ہیں۔ پاکستان اور ترکی کی اسٹرٹیجک تعاون کونسل کا اجلاس انقرہ میں ہوا، جس کی صدارت وزیراعظم نواز شریف اور ترکی کے وزیراعظم بن علی […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما دستاویزات کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلِخانہ سمیت دس افراد کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جمعرات کو سماعت میں جواب الجواب مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا […]

لاہور میں بم دھماکا،7افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

لاہور میں ڈیفنس کی کمرشل مارکیٹ میںدھماکے کے نتیجے میں7افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے، زوردار دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ کر کئی کئی فٹ دور جاگرے۔دھماکے سے قریب موجود 4 گاڑیاں اور12موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے دھماکےکی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا زیر تعمیر […]