پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا،آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری

آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کراچی کے صدر محمود حامد ،نائب صدور عثمان شریف ،عبد الماجد نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسمال ٹریڈرز کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت ایک جانب عوام […]

خطے میں موجود تنازعات سی پیک کے راستے میں حائل نہیں ہو سکتے ، ہو شیشنگ

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتمام ’’بدلتا ہوا علاقائی منظر نامہ اور سی پیک ‘‘ کے عنوان سے اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ خطے میں موجود تنازعات سی پیک کے راستے میں حائل نہیں ہو سکتے ۔چین کا مقصد تنا زعات کو ابھارنا نہیں بلکہ […]

بینکوں کے باہر قطاریں، عوام کے لیے پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ

نجم سیٹھی کے مطابق 500 روپے مالیت کے دس ہزار ٹکٹ فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی آن لائن تمام ٹکٹیں فروخت ہونے اور بینکوں کے باہر شائقین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث انتظامیہ نے عوام کے لیے مزید ٹکٹیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان […]

اہم عالمی خبریں | 01.03.2017

[pullquote]شامی حکومت اور باغی دونوں ہی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے، اقوام متحدہ [/pullquote] شامی صوبہ حلب میں دمشق حکومت اور باغی دونوں ہی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی کے دوران حلب کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔ اس دوران شامی فوج نے کیمیائی […]

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

شہباز شریف کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھرپور […]

’ای سی او کے تجارتی معاہدے کو فعال بنانے کی ضرورت‘

وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد اعلامیے میں تجارت، ٹرانسپورٹ اور توانائی سمیت تعاون کے اہم شعبوں میں بھرپور توجہ دینے پر زور دیا پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی تعاون کی تنظیم کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے تاکہ خطے کو امن، ترقی اور […]

فیس بک خودکشی کا سوچنے والے صارفین کی نشاندہی کرے گا

فیس بک پر اس بات کے لیے نکتہ چینی ہوتی رہی ہے کہ اس پر مواد کی نگرانی نہیں ہوتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے ان افراد کی شناخت کرنا شروع کر دی ہے جن کے بارے میں خطرہ ہو کہ وہ خود کشی کر سکتے […]

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ’چوکا ڈانس‘ سے ٹیم کی فتح کا جشن منایا۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو آخری گیند پر ایک رن سے […]

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر چیئرمین نادرا کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین عثمان یوسف مبین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ وقاص ملک کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے 2010 میں نادرا کو پولیس […]

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کا نام شامل نہیں’

واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر […]