سردار مہتاب عباسی مشیر ہوا بازی مقرر

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب احمد عباسی کو وزیراعظم نواز شریف کا مشیر ہوا بازی مقرر کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے صدر مملکت ممنون حسین کی منظوری کے بعد سردار مہتاب احمد کی وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سردار مہتاب احمد خان پی آئی اے […]

غیرمسلموں کا پاکستان

قیامِ پاکستان کے صرف ایک سال بعد بانیِ پاکستان قائداعظم اس دارِ فانی کو الوداع کہہ گئے اور پاکستان اپنی شناخت کے حوالے سے دو مخالف سمتوں میں بٹ گیا، دونوں اطراف نے پاکستان کو اپنی ڈھب پر لانے کیلئے قائداعظم کی تقاریر کا حوالہ دینا شروع کردیا، ایک طبقہ یہ کہتا تھا کہ قائداعظم […]

’لاپتہ فرد کی معلومات تین دن میں دینے کی پابندی‘

پاکستان کے ایوانِ بالا کی خصوصی کمیٹی نے اطلاعات تک رسائی کے حق یعنی رائٹ ٹو انفارمیشن بل 2016 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی نے تین رکنی انفارمیشن کمیشن تشکیل دینے کی بھی منظوری دی ہے جس کے ارکان کا تقرر وزیراعظم کریں گے۔ اس بل کے تحت تمام متعلقہ ادارے […]

کیا مہمند ایجنسی میں بچوں کو تعلیمی سہولت میسر ہے ؟

فاٹا میں گورنر خیبر پختون خوا کی تعلیمی ایمرجنسی کے باوٗجود لاکھوں بچےنصابی کتابوں سے محروم ہیں۔ مہمند ایجنسی کے سرکاری سکولوں میں 29000طلبہ کے پاس ایک کتاب بھی نہیں جبکہ 40000ہزار طلبہ کے پاس ایک یا دو کتابیں ہیں۔ امتحانات میں ایک ماہ باقی ہے مگر کسی کو فاٹا کے طلبہ کے مستقبل کی […]

کراچی ادبی میلے کی غیر ادبی کہانی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کراچی کے تحت 8 برس سے "کراچی لٹریچر فیسٹیول” کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔ رواں برس بھی یہ ادبی میلہ منعقد ہوا۔ اس میلے کے ابتدائی کچھ سال بہت اچھے تھے، مگر ہر گزرتے سال کے ساتھ اس کے معیار میں بڑی تیزی سے تنزلی […]

ہندوستان: نامزد وزیراعلیٰ کو 4 سال قید کی سزا

نئی دہلی: ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ریاست تامل ناڈو کی نامزد وزیراعلیٰ ششی کلا کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر 4 سال قید کی سزا سنادی۔ ہندوستانی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نامزد خاتون وزیراعلیٰ کو یہ سزا کرپشن کے ذریعے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام […]

روایتی عسکری گروہوں کا چیلنج

جماعت الدعوۃ کے رہنماؤں کے خلاف حالیہ کارروائی کی کئی توجیحات بیان کی جا رہی ہیں ۔کچھ کا خیال ہے کہ ایسا ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پابندیوں کے ڈر سے کیا گیا ہے ۔کچھ لوگ اسے چینی دباؤکا نتیجہ قرار دیتے ہیں ۔بہت کم ایسے ہیں جو اسے پاکستان کے اندرونی حالات کے […]

‘سندھ کے30 فیصد لوگ شناختی کارڈز سے محروم‘

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے مردم شماری قریب ہونے کے باوجود نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے ابھی تک سندھ میں لوگوں کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بنا کر دینے کی مہم شروع نہ کرنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ نثار کھوڑو جو […]

پاکستان اپنا تجارتی خسارہ کیسے کم کر سکتا ہے؟

اس وقت پاکستان کے بارے میں ہر طرف بہت کچھ اچھا لکھا جا رہا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ پاکستانی معیشت میں ہونے والی تبدیلی اور بہتری کے ساتھ ساتھ ملک میں قائم ہونے والے مثالی امن کو بھی سراہ رہے ہیں اور یہ ایک بڑی حد تک درست بھی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ، افراط زر اور […]

کیا سعودی عرب میں تبدیلی آ رہی ہے؟

اگر آپ کسی سے سعودی عرب میں تبدیلی کے بارے میں پوچھیں تو وہ کہیں گے: تبدیلی آئے گی، لیکن اپنے وقت پر۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کام میں سالہاسال لگ سکتے ہیں تاہم خود سعودیوں کو مہینوں میں تبدیلیوں کی امید ہے۔ ریاض میں ایک کامیاب سعودی تاجر خاتون نے مجھ سے […]