امریکا تاریخ کے نازک دوراہے پر

تاریخ کے نہ صرف رنگ نرالے بلکہ ڈھنگ بھی نرالے ہیں ۔۔ تاریخ کبھی تیر کی طرح آگے بڑھتی ہے کبھی زگ زیگ (ZigZag) کی طرح ادھر ادھر ڈولتی رہتی ہے تو کبھی دائرے میں چکر لگاتی رہتی ہے۔ امریکہ جس نے پہلے برطانیہ سے سپر پاور کا تاج لیکر اپنے سر سجایا ۔۔ سویت […]

ڈاکٹر جب قصائی بنتے ہیں

پچھلے دنوں لاہور کے ایک سرکاری ہسپتال میں شارٹ سرکٹ سے نو زائیدہ بچوں کے وارڈ میں لگنے والی آگ نے بہت سے گھرانوں کو آہ و زاری کرنے پر مجبور کر دیا۔ خادم اعلیٰ کہلانے والے وزیر اعلیٰ کے شہر میں رونما ہونے والا یہ اندوہناک واقعہ بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ہمارے […]

حافظ محمد سعید کا جرم کیا ہے؟

پروفیسرحافظ محمد سعید زیر عتاب آچکے ہیں،وجہ وہی ہے جس کی بنا پر دینی مدارس اور جہادی تنظیمیں ایک عرصے سے زیر عتاب ہیں،یعنی ماضی میں عسکری وجہادی سرگرمیوں میں ملوث رہنا۔تب دینی مدارس اور جہادی تنظیموں کی عسکری تربیت گاہیں معسکر کہلاتی تھیں،جنرل محمد ضیاء الحق شہید مدارس اور جہادی تنظیموں پر فخر کرتے […]

سوشل میڈیا کی صحافت

صحافت معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ کہلایا جاتا ہے مگر جب سے نئی ٹیکنالوجی میدان میں آئی ہے صحافت میں تیزی آئی ہے اور اس کے اقدار بھی تبدیل ہوگئے ہیں پرنٹ میڈیا کے بعد براڈکاسٹ میڈیا پھر الیکٹرانک میڈیا تک کا سفر ابھی اختتام پذیر نہیں ہوا تھا کہ 2004میں سوشل میڈیا کی ابتدا […]

تحریک ختم نبوت کی تازہ صورتحال اوراے پی سی کا الٹی میٹم

وطن عزیز میں سیاسی محاذآرائی عروج پر ہے ،مگر اسلام اورمسلمانوں کے خلاف سرگرمیوں کو بھی انتہاء تک پہنچا دیاگیاہے۔پہلے چناب نگر میں قومیائے گئے تعلیمی اداروں کی قادیانیوں کو واپسی کی اطلاعات گردش میں تھیں کہ اِسی دوران حکمرانوں نے قائداعظم یونیورسٹی کے نیشنل سنٹر فارفزکس کو ڈاکٹرعبدالسلام قادیانی سے منسوب کرکے جلتی پر […]

امریکہ ضداسلام وانسانیت کانام ہے

راقم نے متعدد بار اپنی تحریروں میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ موجودہ دور میں روئے زمین پر امریکہ ضد انسانیت کا مصداق اتم اور اسلام ومسلمانوں کا حقیقی دشمن ہے، اس کا ہم وغم کرہ ارض سے مسلمانوں کے وجود کا خاتمہ کرنا ہے، جس کا کھلا اظہار تازہ برسراقتدار آئے ہوئے […]

ون ونڈو آپریشن کیوں‌ضروری ہے؟

پاکستان میں ون ونڈو آپریشن ایک دیرینہ خواب سے کم نہیں ہے ۔ ون ونڈو آپریشن کیا ہے ؟ ون ونڈو آپریشن کا مطلب سادہ سا ہے کہ جہاں کہی کوئی ریکارڈ اور معلومات ملاحظہ کرنا ہوں،اسے ایک جست میں یعنی ایک کھڑکی میں سامنے لایا جاسکے ۔کمپیوٹر کی ایجاد سے ون ونڈو آپریشن اب […]

ویلنٹائن ڈے اور اسلامی تہذیب

14 فروری کو”ویلنٹائن ڈے "،”یوم محبت "اور” محبوبوں کا دن” کے طور پر دنیا کے مختلف حصوں میں منانے کا اہتمام کیا جاتا ہے،اس دن محبت کے نام پر شرم وحیاء سے عاری سرگرمیاں ،حیاء سوز آزادانہ "مردو زن "کا اختلاط ،پھولوں اور کارڈز کی صورت میں تحائف کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔اس دن کوتیسری […]

پشاور پھولوں کا شہر یا مسائلستان؟

استاد نے شاگرد کے پیپرسے نظریں ہٹا کر اسے دیکھتے ہوئے حیرت سے کہا ”تعجب ہے تم نے گائے پر لفظ بہ لفظ وہی مضمون لکھا ہے جو دوسال قبل تمہارے بھائی نے لکھا تھا ؟”شاگرد نے بڑی معصومیت سے جواب دیتے ہوئے کہا ”استاد جی میں نے بھی اسی گائے پر مضمون لکھا ہے […]

ایکٹ 74ء،معاہدہ کراچی اورکشمیری قوم

ہم میں سے نام کی حد تک تو اکثرکشمیریوں نے ایکٹ 74اور معاہدہ کراچی کا تو سن رکھا ہے لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ کیا چیز ہے ان کے مقاصد اور اہداف کیا ہیں ؟کس طرح ایکٹ 74 نے کشمیری قومی کی غلامی پے مہر ثبت لگائی ہے؟ اکثریت کو […]