مولانا عبیداللہ سندھی، ایک باغی

مولانا عبیداللہ سندھی ہندوستانی تاریخ کے اہم سیاسی کارکن اور اہم راہنماؤں میں ایک تھے. 10 مارچ 1872 کو سیالکوٹ میں اُپل کھتری گھرانے میں پیدا ہوئے. عبیداللہ کے والد اُن کی پیدائش سے چار ماہ قبل ہی فوت ہو گئے. جبکہ اُن کے دادا اُن کی پیدائش کے دو سال بعد فوت ہو گئے […]

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی(چوتھی قسط)

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اپنی 9 جون کی پریس کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ افغانستان، ایران ، متحدہ عرب عمارات اور سعودی عرب سے تعلقات کا بھی کچھ ذکر کیا تھا۔افغانستان اورایران سے تعلقات کا اظہار پہلے بھی ہوچکا ہے لیکن تھوڑا سا اور۔افغانستان پاکستان پر قطعی اعتماد نہیں کرتاہے۔ افغانستان میں کرزی ہو […]

بے نظیر شہید کا عاشقانہ سیاسی کردار

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو زندگی کے مختلف مراحل پر کبھی تو Daughter of the East کہا گیا تو کبھی Daughter of Destiny ۔ میں اُنہیں Daughter of Islam کہتا ہوں اور اکیسویں صدی میں آئیڈیل مسلمان عورت کی زریّں مثال سمجھتا ہوں۔ ظاہری اور باطنی ، ہر دو اعتبار سے وہ عصرِ حاضر […]

’’غیرریاستی سیاسی جماعتیں جائز توغیر ریاستی مجاہدوں کی آمد پراعتراض کیوں؟‘‘:آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم اورآل جموں وکشمیر کے صدر سردارعتیق احمدخان کا خصوصی انٹرویو

کشمیر کی سیاست سے دلچسپی رکھنے والے کچھ کرداروں کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار محمد عبدالقیوم خان کاشمار انہی کرداروں میں ہوتا ہے۔ وہ عمر بھر کشمیر کی آزادی اور اس کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے سرگرم داعی رہے۔ بہت سے کشمیری حلقوں نے ان کے موقف سے […]

شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی پر جمہوریت پسندوں کی آنکھیں نم

گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں،برسی میں شرکت کے لیے کارکنان پُرجوش نظر آرہے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نےگڑھی خدا بخش کارخ کرلیا ہے۔10ہزارپولیس اہلکارگڑھی خدابخش میں تعینات کئے جائیں گے۔پیپلز پارٹی کے وزرا بھی گڑھی خدا […]

دینی مدارس اور NGOsکے روابط

دینی مدارس اور غیر حکومتی تنظیموں (NGOs) کے باہمی روابط کا معاملہ ان دنوں اعلیٰ سطحی دیوبندی قیادت کے ہاں زیر بحث ہے اور ماہنامہ ”وفاق المدارس’’ کے گذشتہ شمارے میں صدر وفاق مولانا سلیم اللہ خان نے جبکہ ماہنامہ ”البلاغ’’ کے حالیہ اداریے میں مولانا عزیز الرحمن نے اس ضمن میں اپنے خدشات وتحفظات […]

ہمارے بچوں کی لاشیں پڑی تھیں، وزراءایک دوسرے کو دھرنا ختم ہونے کی مبارکباد دے رہے تھے۔

پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب مین سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی نعیم الحق سمیت شہدا کے والدین نے شرکت کی۔شہید بچے رفیق رضا بنگش کے والد سیاسی رہنما ہوں پر برس پڑے۔ […]

اسلام آباد سے ’گلگت‘ پر دو ’حملے ‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے یکے بعد دیگرے دو ’حملوں‘ نے گلگت بلتستان کے سیاسی صورتحال کو یکسر تبدیل کردیا اور دسمبر کے مہینے میں اچانک سیاسی ماحول گرماگرم ہوگیا ایک حقیقتاً حملہ جبکہ دوسرے کا تعلق ان مسائل سے ہے جسے ہر شخص اپنی مرضی کی عینک سے دیکھ سکتا ہے ۔ایک کا تعلق […]

لیکن تجربہ شرط ہے۔

تجربہ شرط ہے : حنیف سمانا بعض گھروں میں سونے اور جاگنے کے اوقات کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی ۔۔ لوگ ساری ساری رات بلاوجہ جاگتے ہیں اور صبح سویرے جاکے سوتے ہیں ۔۔ اللہ تعالٰی نے رات سونے کے لئے بنائی ہے اور دن کام کاج کی ادائیگی کے لئے ۔۔ اسی حساب […]

کیا آپ نسیم طالب کو جانتے ہیں؟

ہر گھر ، خاندان یا محلے میں ایک آدھ ایسا بابا ضرور ہوتا ہے جو اپنے مزاج، انداز اور گفتگو میں دوسروں سے مختلف ہوتا ہے۔ پنجابی اور سرائیکی ابلاغ میں ایسے لوگوں کے لئے” وکھری ٹائپ کا بابا‘‘ والی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔یہ لوگ بلا کے صاف گو، ضرورت سے زیادہ کھرے اور […]