کوئٹہ :انسداد پولیو مہم ختم،رہ جانیوالےکو ویکسین پلانے کا آغاز

کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کا 5 روزہ مہم کل ختم ہوگئی، ان اضلاع میں آج رہ جانےوالےبچوں کوپولیو سےبچاؤکی ویکسین پلائی جارہی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر برئے انسدا د پولیو کے حکام کے مطابق ضلع کوئٹہ،پشین اورقلعہ عبداللہ میں 23 تاریخ سے شروع ہونے والا انسداد پولیو مہم اختتام پزیرہوگئی،تینوں ہائی […]

دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں کوئی ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اتوار کو کراچی میں اپنے ساتھی سلیکٹرز سے مشاورت کے بعد پیر کو کپتان […]

امریکا:مقابلہ حسن میں پہلی باحجاب ماڈل

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقابلہ حسن میں ایک ایسی ماڈل بھی شریک ہو رہی ہے، جوحجاب پہن کر ریمپ پر واک کرینگی۔ صومالیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیمہ ایڈن پہلی باحجاب خاتون کے طور پر امریکی ریاست مینی سوٹا کے مقابلہ حسن میں شرکت کر رہی ہیں۔ مقابلہ حسن میں شریک دیگر […]

بلاول کی امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن سے ملاقات ،سیلفی بھی بنوائی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں معروف ماڈل و سنگر پیرس ہلٹن سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر بھی لگائی جس نے خوب شہرت پائی۔ سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری کی پیرس ہلٹن کے ساتھ تصویر خاصی مقبولیت پارہی ہے، بلاول کے پرستار انہیں سراہ رہے […]

کراچی میں مخدوش عمارت کے مکین رہائش گاہ خالی کرنے پررضا مند

کراچی کے علاقے پاکستان چوک پر واقع ایک مخدوش عمارت کے مالک اور رہائشیوں کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مالک کی جانب سے فی فلیٹ ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کی یقین دہانی پر مکین فلیٹس چھوڑنے پر تیار ہوگئے، جس کے بعد رہائشیوں کو اسنارکل کے ذریعے نیچے اتارا گیا۔ واضح رہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول […]

چکوالی مونگ پھلی اورسواتی مسرت زیب

ضلع چکوال تلہ گنگ خطہ پو ٹھوہار کے دیگر اضلاع راولپنڈی۔گوجر خان۔اٹک کی طرح ایک بارانی زرعی خطہ ہے۔فوج کی ملازمت اور ابر رحمت کی منتظر زراعت کے علاوہ چند محدود پیشوں سے ہی پوٹھوہار کے عوام اپنے شب وروز بسر کرتے ہیں۔ تلہ گنگ چکوال کی مونگ پھلی دنیا کی بہترین مونگ پھلی میں […]

کشمیریوں کی آواز کیوں نہیں سنی جاتی؟

کشمیر کے حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں ۔نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں جینا مشکل تر ہو گیا ہے بلکہ آزاد کشمیر میں بھی لائن آف کنٹرول کے گرد بسنے والوں کا قتل عام بھی تیز تر ہو گیا ہے۔ کشمیریوں نے ایک بار پھر بے مثال اور ناقابل تسخیر […]

پنکھڑی ایک گلاب کی سی

پھولوں کی کھیتی کو انگریزی میں "Floricculture ” کہتے ہیں۔ پھول اس زمین کی زینت ہیں۔ اللہ تعالی نے گل و رنگ سے اس زمین کی زیبائش و آرائش کی ہے۔ پھولوں سے ہماری اس زمین کو نکہت و رعنائی بخشی ہے اور چمن زاروں و گلستانوں سے دھرتی کومعطر و خیرہ کن بنا دیا […]

جنرل شکریہ منظور یا نا منظور

جنرل راحیل شریف بیس برسوں میں پہلے ایسے آرمی چیف ہیں جو اپنی مدت ملازمت کے خاتمے پر ریٹائر ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کے خیالات اور اقدامات سے نامتفق لوگوں کے لیے بھی ایک بار تو یہ کہنا بنتا ہی ہے کہ : شکریہ راحیل شریف۔ لیکن کیا ان کے سب اقدامات […]

صدر اور وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں صدر اور وزیراعظم نے ملکی سلامتی اور سرحدوں کے دفاع کے لیے جنرل راحیل شریف کی گراں قدر خدمات کو سراہا ۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے […]