جنرل راحیل نے 10 شدت پسندوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے مزید 10 شدت پسندوں کو فوجی عدالتوں سے ملنے والی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ منگل کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ایک بیان کے مطابق سزاے موت دیے جانے والوں میں فوجیوں کے سر قلم کرنے والا ایک مجرم بھی شامل ہے۔ […]

پشاورمیں دھماکہ ، فرنٹیئرکانسٹیبلری کے 3 اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دیسی ساختہ باردوی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین اہلکارجاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور کے علاقے بشیر آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار اپنی گاڑی کے قریب کھڑے تھے کہ اس دوران وہاں نصب دھماکہ خیز مواد […]

آئیڈیاز2002-2016 ۔۔!!

پاک افواج نے جہاں پاکستان کی سلامتی و بقا کیلئے اپنی لازوال خدمات پیش کیں ہیں وہیں پاک فوج کے کچھ ایسے جنرل بھی گزرے ہیں جنھوں نے اپنی ذہانت، قابلیت اور عقلمندی سے پاکستان کے خذانے کو بے انتہا فائدہ پہنچایا۔۔!! سابق صدر و جنرل پرویز مشرف نے جہاں کارگل میں مہارت کیساتھ پاک […]

عمران خان اور میاں بشیر کی روحانی قانون دانی

کاش، میاں بشیرآج زندہ ہوتے تو عمران خان کتنے بکھیڑوں سے نجات پا لیتے۔ سپریم کورٹ کے پھیروں سے بچ جاتے۔ اسد کھرل کی تحقیقی کتاب پیش کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ 686 صفحات شواہد کے نام پر ڈبوں میں بند کرکے عدالت میں جمع نہ کرانے پڑتے۔ دیرینہ رفیق اور ممتاز وکیل حامد خان […]

بھارتی وزیر اعظم مودی کےنام لتا حیا کا خط

عزت ماب پردھان منتری جی آداب ! میں وہ عام جنتا ہوں جو کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی ‘ جس کی آپ سے کوئی شخصی دشمنی نہیں اور نہ ہی مستقبل میں جس کا سیاست میں آنے کا کوئی اِرادہ ہے ‘ مجھے تو کوئی نام اور انعام بھی نہیں چاہیئے‘ بس […]

جنرل راحیل کی مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع

پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے مدت ملازمت پوری ہونے سے پہلے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے اس کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے بھی چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے الوداعی ملاقات کی ہے۔ پیر کو فوج کے شبعہ […]

داڑھی کی جُنبش سے بندھی تقدیریں

پانامہ کیس سپریم کورٹ میں ہے ، نواز شریف پر لگنے والے کرپشن کے الزام کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ کہانی جدے سے شروع ہوئی، درمیان میں دبئی آیا اور جا کر قطر پر ختم ہوئی، ہمارے ملک میں بعض جرائم اتنی صفائی اور مہارت سے کئے جاتے ہیں کہ بڑے سے بڑا سراغ […]

’سٹیٹس کو‘

ہم میں سے اکثر ‘سٹیٹس کو‘ کے خلاف ہیں۔ تبدیلی کی ایک بے پناہ خواہش ہے۔کیا ہم جانتے ہیں کہ ‘سٹیٹس کو‘کیا ہے؟ ‘سٹیٹس کو‘ سے مراد حالات کا جمود ہے۔ وہ اجتماعی قوتیں ہیں جو ہر تبدیلی کے راستے میں مزاحم ہو جاتی ہیں۔ سٹیٹس کو اصلاً ایک سماجی عمل ہے۔ سیاست ایک شعبہ […]

اے تجارت کرنے والو( قسط اول )

[pullquote]تاجروں کی عزت افزائی اور مقام [/pullquote] دین اسلام کامل مکمل نظام حیات ہے جس میں ہر شعبہ زندگی کی واضح رہنمائی موجود ہے ، دین پانچ چیزوں کے مجموعہ کا نام ہے جس میں ایمانیات ، عبادات ، معاملات ، معاشرت اور اخلاقیات ہیں ۔ دین کی بنیاد ایمانیات پر ہے ، ایمانیات میں […]

پاک چین اقتصادی راہداری اور دونوں ملکوں کے عوام

چین اور پاکستان کی لازوال دوستی پوری دنیاپر عیاں ہے ،اس دوستی کو آگے بڑھانے کے لیے دونوں ملکوں کی حکومتوں کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ،موجودہ دور میں اس دوستی کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے ،چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے 2015میں کیا […]