نیا آرمی چیف؟

کبھی کبھی انسان اپنی قسمت کے ہاتھوں بے بس ہو جاتا ہے۔ مشکل اوقات میں بہت سے ذہین انسان اپنی عقل اور تجربے کو سامنے رکھ کر ایک بہترین فیصلہ کرتے ہیں لیکن اگر اس بہترین فیصلے پر عملدرآمد نہ ہو تو انسان اپنی قسمت کے ہاتھوں ہار جاتا ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح کے […]

اپنی بیٹی کا ریپ کرنے پر باپ کو عمر قید

اسلام آباد: اپنی ہی بیٹی کا متعدد مرتبہ ریپ کرنے پر اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایک شخص کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ وفاقی دارالحکومت کے نواحی قصبے کھنہ ڈاک کے ایک اسکول میں بطور استانی کام کرنے والی 19 سالہ لڑکی نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز […]

سفارت کاری ایک پیچیدہ دھندہ

محترمہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور حکومت میں افغانستان سے جڑے معاملات سے نبردآزما ہونے کے لئے کلی اختیارات اس وقت کے وزیر داخلہ -جنرل (ریٹائرڈ)نصیر اللہ بابر کو سونپ دئیے گئے تھے۔ ایسا کیوں ہوا؟ اس سوال کا تفصیلی جواب میرے پاس موجود ہے مگر اسے بیان کرنا شروع ہوگیا تو جو بات […]

کشمیریوں کے ذریعے لڑی جانے والی پراکسی جنگیں

برصغیر کی تقسیم کے ساتھ ہی پاکستان و بھارت کی جانب سے کشمیر کو حاصل کرنے کی کوششیں شروع ہو گئی تھیں۔ قائداعظم محمد علی جناح مہاراجہ کشمیر کے ذاتی دوست ہونے کے باعث کشمیر کو پاکستان میں ضم کرنے کے قائل نہیں تھے اس لیے انہوں نے مہاراجہ کشمیر سے معائدہ قائمہ کر لیا۔ […]

سینٹر ساجد میر کو کس نے اشارہ کیا

یہ فیصلہ کون کرے گا کہ دائرہ اسلام میں کون ہے اور باہر کس کو کرنا ہے ؟کیا مذہب کے نام پر دوکان چمکانے والوں کو یہ اختیار دیا جا سکتا ہے یا ریاست یہ حق اپنے پاس رکھے ۔ یہ سوال اس وقت پھر اہمیت اختیارکر چکا ہے جب ایک مکتبہ فکر کے قائد […]

ہٹلر! ہم شرمندہ ہیں

ایڈولف ہٹلرکا نام اورظلم ،بربریت اور قتل و غارت گری جیسے الفاظ ہم معنی سمجھے جاتے ہیں۔یورپی ملک آسٹریا میں ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولنے والے اس سفاک انسان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں اورشاطر دماغ کی بدولت نہ صرف جرمنی کی نیشنل سوشلسٹ جرمن ورکرز پارٹی (نازی)میں اپنی جگہ بنائی بلکہ ملک کے سب […]

مسئلہ آرمی چیف کےمسلمان ہونےکا

اب جب بات یہاں تک آگئی ہے کہ محض "پاکستان میں پیدائش ” کافی نہیں ہے ، نہ ہی محض "پاکستانی شہری ہونا ” کافی ہے ، بلکہ "اہلیت "کا کوئی مزید معیار بھی ہوسکتا ہے ، تو سوال یہ ہے کہ اہلیت کا یہ معیار کس قانون کی رو سے طے ہوگا؟ دستورِ پاکستان […]

خدا کے گھر حاضری،،اجازت ہے؟؟؟

خواجہ سرا ہمیشہ ہی مذاق کا سبب بنتے ہیں ،،کوئی انہیں دیکھ کر ہنس پڑتا ہے اور کوئی ان کو دیکھ کر فقرے کسنے لگتا ہے،ججا بٹ جیسے لوگ تو انہیں ایک کمتر مخلوق سمجھ کر منہ پر پاؤں رکھ کر کمر پر جوتے مارنے کو مردانگی سمجھتے ہیں اور اس کی ویڈیو بنا کر […]

اے تجارت کرنے والو ( دوسری قسط )

سچے امانت تاجر کے لئے جنت میں معیت نبوی حضور اکرم ﷺ کو نبوت ملنے سے قبل ہی اہل مکہ صادق اور امین سے خطاب کرتے تھے ، یہ وہ دو صفات ہیں جن کے اپنے اور بیگانے سبھی معترف تھے ، حجر اسود کی تنصیب کے وقت بھی آپ کی انہی دو عمدہ صفات […]

دکھوں اور موت کے سوداگر

ایسے بھیانک منظر سے ناآشنا میں بھی زندگی کے رنگوں کو جیتا تھا۔ پھولوں کی مہک اور روشنیوں کا چاہنے والا مسکراتے چہرے دیکھ کر کھلتا ہوا اک من موجی صحافی جو محنت اور جاٗئز طریقے سے خبر حاصل کر کے ٹی وی اسکرین پر سب سے پہلے پھٹا لگا کر قلبی سکون مھسوس کرتا […]