کتابیں اساتذہ اور طالب علم

میں دانشگاہ کے صدر دروازے سے اندر داخل ہوا تو ہر طرف ایک شور ایک ہنگامہ سنا۔ جیسے جیسے آگے بڑھتا گیا یہ شوربھی آہستہ آہستہ بڑھتا چلا گیا ۔ اپنے شعبے تک پہنچنے تک تو وہ شور کان پھاڑنے لگا۔ یہ شور یہ ہنگامہ و طوفان آخر کیا تھا؟ یہ ایک طعنہ تھا ، […]

میری ننھی کلی نئے گھر کو چلی

شادی سے پہلے بھایؤں کو اپنی بہن یا بہنوں سے اپنے بہت سارے کام کرانے ہوتے ہیں۔چوں کہ امی گھر کے ضروری کاموں جیسے کچن ، کپڑے دھونے یا کسی خوشی و غم میں جانا وغیرہ میں مصروف ہوتی ہے ایسے میں بہن کا رشتہ ایسا ہوتا ہے جو اپنی بھایؤں کے سارے کام بخوشی […]

باہمی دلچسپی کے اُمور

’’باہمی دلچسپی کے امور‘‘ دلچسپ مگرمبہم ملاقاتوں کا نام ہے۔رازو نیاز پر مبنی ان ملاقاتوں کا ہتمام حکومتی اعلی شخصیات اور بیرون ممالک سے آئے سربراہان کے مابین بند کمرے میں کیا جاتا ہے۔ایسی خفیہ نشست کی پریس ریلیز بھی ’’ دو سربراہان کے مابین باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت اور دو طرفہ […]

سیاسی و عسکری قیادت کے باہمی تعلق

سول ملٹری قیادت بولنے ، لکھنے اور کہنے میں انتہائی سادہ ترکیب ہے لیکن سول ملٹری ریلیشن شپ کا استوار ہونا ملکوں، قوموں اور خطوں کا ہمیشہ سے مسئلہ رہا ہے۔ ترقی پذیر ممالک کی صفوں میں سیاسی و عسکری قیادت کے باہمی تعلق اور منصوبہ بندی کا فقدان کوئی اچھمبے کی بات نہیں۔ 56 […]

وزیرداخلہ کا سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

[pullquote]وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے انگریزی روزنامے کے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا گیا۔[/pullquote] وزارت داخلہ کے مطابق ای سی ایل سے نام نکالنے پر انکوائری پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، معاملے کی انکوائری کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ یہ فیصلہ […]

انگریزی اخبار کی خبر قومی سلامتی کے منافی ہے:کور کمانڈرز کانفرنس

[pullquote]آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے انگریزی اخبار میں چھپنے والی خبر کو قومی سلامتی کے منافی قرار دے دیا۔[/pullquote] آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے انگریزی روزنامے میں چھپنے والی اہم سیکورٹی اجلاس کی من گھڑت خبر پر تشویش کا اظہار کیا۔ […]

زمانے کے سوچنے کے انداز بدل گئے

چنگیز خان دُنیا کی تاریخ کا ایک منفی کِردار ہے جِس نے لاکھوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتارا۔اُسے قتل و غارت دیکھ کر مزا آتا تھا۔ہٹلر کی طرح چنگیز خان پر بھی کبھی کِسی نے فخر کا اِظہار نہیں کیا تھا۔ لیکن نئے زمانے میں سب انداز بدلے گئے ہیں۔ہمارے ہاں ایک صاحب نے […]

غریبی میں بھی ادائیں امیری کی

قدرت نے ہاتھی کو خشکی کے جانوروں سب بڑا موجودہ جانور بنایا ہے جس کی وجہ اس کی قوی ھیکل جسامت ہے۔قدرت نے دیو ھیکل جسامت والے ہاتھی کو بہت چھوٹی آنکھیں دی ہیں جس کا جواز ہمارے بڑوں نے یہ بتایا ہے کہ اگر ہاتھی کی آنکھیں بھی جسامت کی مناسبت سے ہوتیں تو […]

میانداد اور آفریدی آمنے سامنے

محرم کے پہلےدس دنوں میں عام طور پر لوگ دوسری مصروفیات کو کم یا ترک کرکے مجالس، جلوس میں شرکت اور واقعہ کربلا پر بات کررہے ہوتے ہیں، ایسے میں سیاسی مصروفیات بھی بہت کم ہوجاتی ہیں، ایسا ہی اس سال بھی ہوا اور خاصکر6 محرم کے بعد سےسیاسی بیانات نہ ہونے کے برابر رہ […]

جلتا کشمیراور پاک بھارت تعلقات۔۔

کچھ روز قبل بارہ سالہ کشمیری طالبعلم جنید کی شہادت کے بعد ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع ہو گیا. مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسسز کی انتہا پسندی کا یہ سلسلہ آج سے نہیں بلکہ ستر سال جاری ہے۔ آٹھ جولائی کو کشمیر میں بھارتی فورسسز نے تحریک آزادی […]