جلتا کشمیراور پاک بھارت تعلقات۔۔

کچھ روز قبل بارہ سالہ کشمیری طالبعلم جنید کی شہادت کے بعد ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع ہو گیا. مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسسز کی انتہا پسندی کا یہ سلسلہ آج سے نہیں بلکہ ستر سال جاری ہے۔ آٹھ جولائی کو کشمیر میں بھارتی فورسسز نے تحریک آزادی […]

وہ جانتا ہے ،وہ نہیں جانتا ہے

وہ جانتا ہے کہ انتہائی حساس اور اعلیٰ نوعیت کے اجلاس کی مبینہ تفصیلات قارئین تک پہنچاناآزادی صحافت کا کامریڈ بننے کے لئے کتنا ضروری ہوتاہے،لیکن وہ نہیں جانتا ہے کہ ہائی پروفائل خبر رپورٹ کرنے کے لئے کتنا احساس اور ذمہ داری درکار ہوتی ہے،وہ جانتا ہے کہ نام نہ بتانے کی شرط پر […]

’’سرائیکستان اور نان سرائیکستان‘‘

میرے نزدیک قوم کی بنیاد ثقافت ہے ۔ نا کہ مذہب ، نسل ، ریاست ، ملک اور پیشے ۔۔۔۔! جو لوگ یا دانشور یا قبائلی نظام کے پر چار ک جب قومیت کی بنیاد درج بالا اجزاء کو ٹھہراتے ہیں در اصل اپنی کج فہمی کا اعتراف کر رہے ہوتے ہیں ۔ پس راقم […]

پاکستان میں امن و ہم آہنگی کی راہ ہموار کریں گے، بین المذاہب کمیونٹی قائدین کا عزم

ادارہ امن و تعلیم، اسلام آباد کے زیر اہتمام مذہبی قائدین کے لیے منعقد تین تین روز پر مبنی ایڈوانس ورکشاپس کا حالیہ سلسلہ اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ان ورکشاپس میں مظفرگڑھ، ملتان اور بہاولپور کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے 50 ایسے قائدین نے شرکت کیجو اس سے پہلے ادارہ امن و تعلیم کی […]

محرام الحرام میں چلنے والے کاروبار…

محرام الحرام کا مہینہ شروع ہوتے ہی بہت سے کاروباروں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بعض کاروبار عام دنوں میں نہیں ہوتے لیکن محرام میں یہ کاروبار خوب ہوتے ہیں۔ یہ کاروبار کون سے ہیں جو اس مہینہ کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں…؟؟ اس مہینہ میں ماتم زنجیر زنی، تلوار کا ماتم اور سر میں […]

طلوع سحر سے ہم

مجھے اس بات سے کلی اتفاق ہے کہ سوشل میڈیا نے ہماری نوجوان نسل کے اخلاق کو سو فیصد تک تو نہیں ہاں البتہ اسی فیصد تک متاثر توضرور کیا ہے ۔ تاہم ہم یہ بھی نہیں جھٹلا سکتے کہ ہر چیز کے مثبت اور منفی سبھی عوامل موجود ہیں ۔ ہم سب کی زندگیوں […]

ضلع کوہستان کی ڈائری…

[pullquote]اضاخیل جلسہ عام کیلئے دعوت عام کا سلسلہ[/pullquote] جماعت اسلامی کوہستان نے اضاخیل جلسہ عام کیلئے دعوت عام کا سلسلہ جاری رکھا ہے ،جس میں چاروں تحصیلوں میں مہم جوئی شروع کی ہے ، اجتماع عام میں 2018 کا ہدف ہے ،جس میں پاکستان کے مایہ ناز علماء خطا ب کریں گے ، امام کعبہ […]

ایک دیوار مہربانی اُن کے لیے ۔۔۔۔۔

بھلا ہو ایرانی باشندوں کا کہ انہوں نے ’ دیوار مہرباں بنانے کی روایت ڈال دی ۔جو دیواروں پر صرف’’ سیاسی اور حکیمی نعرے ‘‘ پڑھنے کے عادی ہیں تو جناب ان کی معلومات میں اضافہ کردیں کہ یہ دیوار ایک ایسی دیوار ہے جہاں وہ چیزیں جو ہم ناکارہ اور قابل استعمال نہیں سمجھتے، […]

واٹس ایپ، فیس بک کا عذاب اور سرل المیڈا

طبیعت خراب ہوئے کئی روز گزر گئے، گھر پہ بیٹھے بیٹھے تنگ بھی آ گیا اس کے باوجود سوچا تھا ابھی کچھ لکھوں گا نہیں بلکہ آرام کرتا رہوں گا۔۔ بس واٹس ایپ پر نظر پڑی اور کوئی خبر مل گئی تو وہ دفتر بھیج دوں گا لیکن ہمارے دوستوں نے واٹس ایپ کو بھی […]

راجا کا ویسپا اور اٹک قلعہ

پارلیمنٹ کی راہداریوں اور اسلام آباد کی صاف ستھری سڑکوں پر درمیانے قد، گورے رنگ اور خوبصورت سفید بالوں والا ایک شخص اکثر ملتا تھا۔ اس شخص سے ناآشنا لوگ اسے دیکھ کر اور اس سے مل کر گمان کر لیتے تھے کہ وہ ایک مغربی سفارتکار سے مل رہے ہیں۔ اس لیے کہ اس […]