پیاز

تقریباً تمام دنیا میں کاشت ہونے والے پیاز کا حیاتیاتی نام Allium cepa ہے. پیاز کے پودے کے پتے کھوکھلے اور نیلاہٹ مائل سبز رنگ کے ہوتے ہیں. پودے کی قد 15 سے 45 سنٹی میٹر ہوتی ہے. پودے کا زیرِ زمین حصہ بلب کی شکل میں ہوتا ہے جو کہ اِس فصل کا اہم […]

ڈیڑھ صدی کاقرض چکادیا

نام کتاب…تنویرالنبراس علیٰ من انکر تحذیرالناس مصنف… حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی صفحات…240 تحقیق… مولانا حافظ محمد اسحاق، استاذمرکزاہل السنت، سرگودھا قاسم العلوم والخیرات بانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی صدیقی کی شخصیت و خدمات محتاج تعارف نہیں۔ دارالعلوم دیوبند اور دنیا کے ہر شہر، گاؤں، دیہات، قصبہ، قریہ اور چپے چپے پر […]

پاکستان اور خوراک کا عالمی دن

ہر سال16اکتوبر کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ‘خوراک کے عالمی دن’ کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی خوراک کے مسئلے سے متعلق عوام میں بھوک، ناقص غذا اور غربت […]

شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ لوگ اتنے مایوس ہیں کہ شیر کے شکار کا ٹھیکہ ایک کھلاڑی کو دیا گیا، بچگانہ اپوزیشن نے نواز شریف کومضبوط کیا، بی بی کا بیٹا میدان میں آگیا ہے، مایوس نہ ہوں تیر کمان سے نکل گیا ہے۔ جہاں ظلم کے خلاف جنگ […]

لیاقت علی خان کی 65 ویں برسی

[pullquote]آخری سانس تک پاکستان کی سلامتی کی دعا مانگے والے شہید ملت خان لیاقت علی خان کی آج 65 ویں برسی منائی جارہی ہے، لیکن اب تک ان کے قاتلوں کا سراغ نہ لگ سکا۔[/pullquote] پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں جلسے کے دوران فائرنگ کر […]

ہوئے تم دوست جس کے!

مثل مشہور ہے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔ نادان دوست ایک ایسا دوست ہوتا ہے، جس کے دل میں آپ کے لیے خلوص کا دریا موجیں مار رہا ہوتا ہے اور آپ کے پسینے پہ اپنا خون بہانے کو یہ ہر وقت تیار رہتا ہے۔ آپ کی خاطر جوئے خوں عبور کرنے […]

ریاض:سعودی مفتی نے بوفے کوغیرشرعی قرار دیدیا

ریاض: سعودی مفتی صالح الفیضان نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کردیا۔جمعے کوسعودی مفتی نے سرکاری ٹی وی پرفتویٰ جاری کرتے ہوئے بوفے کوغیرشرعی قراردے دیا۔ انھوں نے کہاکہ کھانے کی مقدارکا تعین کیے بغیر پیسے دے کرجتناچاہے کھاناغیراسلامی ہے اس لیے مسلمان ایسی جگہوں سے دور رہیں،فتوے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے […]

دری ، تسبیح اور انوکھا احتجاج

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے گھر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر مظفر آباد کا ایک نو جوان سڑک پر دری بچھائے بیٹھا ہے۔ اس نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جب کہ ہاتھ میں تسبیح لئے وہ وظیفہ بھی پڑھ رہا ہے ۔ ارد گرد آنے جانے والے لوگ اس کے پاس رک […]

جی ہاں!جمہوریت بہت بری ہے

ہم بھی کیا لوگ ہیں ۔ ہر لمحہ جمہوریت سے فوائد کشید کرتے ہیں اور پھر اسی پر برستے ہیں۔ اسی شاخ کو کاٹتے ہیں جس پر ہمارا آشیانہ قائم ہے۔ ہمارے ایک محترم کالم نگار نے ایک وقت صدام حسین کے عراق میں گزارا۔ بارہا لکھا کہ سر راہے کسی چائے خانے میں بیٹھے […]

مولاناالیاس گھمن پرالزامات،ایک تحقیقی جائزہ

الیاس گھمن صاحب کے معاملے پر جتنا لکھا،پڑھا ،بولااور سمجھا جاچکاہے میرے خیال میں اب مزید کسی تبصرے کی ضرورت باقی نہیں رہتی، لیکن اس پورے معاملے میں چند بنیادی سوالات اور واقعات کو بالکل نظر انداز کیا جارہا ہیں۔یہاں بنیادی طور پر تین گروہ سامنے آئے ہیں، ایک وہَ گروہ جو ازل سے علماء […]