خورشید ندیم کا اوریا مقبول جان کو جواب(دوسری قسط)

دورِ جدید میں باب الفتن اور ملاحم کی روایات کا زیادہ تر اطلاق افغانستان پر ہوا ہے۔سوویت یونین کے خلاف مزاحمت سے لے کر طالبان کے ظہور تک،مسلمانوں کو بتایا گیا کہ ان روایات میں قرب ِقیامت کے باب میں جو پیش گوئیاں کی گئی ہیں،آج کا افغانستان ان کا مصداق ہے۔اس سلسہ ءمضامین کے […]

8 اکتوبر آفات سے آگاہی

حالیہ دو عشروں کی تاریخ میں زمینی آفتوں کی لمبی سیریزنے ہمیں خوب جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے۔فروری2004 ، آٹھ اکتوبر2005 ، اٹھائیس اکتوبر 2008،2010، 2011،2012سے اب تک لگ بھگ درجن زلزلے آئے جنہوں نے ہمیں گاہے بگاہے ہلا ہلاکر سمجھانے کی بے سود کوشش کی ہے۔8 بجکر پچا س منٹ اور 39 سیکنڈز پر […]

روداد کشمیر

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر (اقبالؒ ) کشمیری عوام کا شمار دنیا کی مظلوم ترین اقوام میں ہوتا ہے، مظلوم کشمیر ی عوام گزشتہ سات دہائیوں سے جمہوری ہند سرکار کے مظالم برداشت کر رہی ہے اور آئندہ بھی ان مظالم کے تھمنے […]

سرجیکل سٹرائیک اور لطیفے

سرجیکل سٹرائیک کو ہندوستانی پینتیس پینچر قرار دے کراگر جعفرحسین (معروف فیس بکی بلاگر)نے مودی سرکار کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کو بھی رگڑا ہے تو دوسری طرف تحریک انصاف نے بھی اس سٹرائیک کو نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری سے تشبیہ دے کر برابر کی چوٹ لگائی ہے۔ سوشل میڈیا پر جابجا آپ کو […]

وقت کہاں گیا؟

کیا زمانہ تھا نہ موبائل فون تھا اور نہ سوشل میڈیا، تمامتر مصروفیات کے بعد بھی لوگوں کے پاس وقت ہوا کرتا تھا میل ملاقات، والدین اور بزرگوں سے باتیں اور رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں، آج وقت بچانے والی تمام سہولیات میسر ہیں مگر پھر بھی وقت نہیں، زندگی کی ڈور گھڑی کی […]

اسلام آباد کاعدم استحکام اور اسکے اثرات!

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور بھارتی جنگی عزائم نے ملک کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ کی سیاست میں بھی کافی سنجیدگی پیدا کردی ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس 21ستمبر سے 30ستمبر تک جاری اجلاس میں پاناما لیکس کی اپوزیشن کے ضابطہ کار کے مطابق تحقیق، ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کیخلاف غداری کا […]

ہم "کرپشن” کیخلاف "ایک” کب ہونگے؟

پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانیوں نے ملک پر آنے والی ہر قسم کی آفات سے نبرد آزما ہونے میں فوج اور سیاسی قیادت کا ہمیشہ بھرپور ساتھ دیا ہے۔ جنگِ ستمبر دیکھ لیں یا 8 اکتوبر کا زلزہ، پاکستانی قوم کے جذبے نے دنیا کو ہمیشہ ہلا کے رکھا۔ چاہے وہ ہمارا ازلی […]

الیاس گھمن کو بری کیا جاتا ہے.

میں نے ایک مضمون لکھا الیاس گھمن عدالت عالیہ حاضر ہو !اس میں ایک ہی رونا رویا، اپنی پریشانی کا اظہار کیا ،اپنے دکھ کو سب کے سامنے رکھا اور اپنا حل پیش کیا کہ اس صورت حال میں کیا کرنا چاہئے ۔ یہ سب یک طرفہ آرٹیکل پڑھنے کے بعد تھا ۔ اور جب […]

اختیارات

[pullquote]مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ [/pullquote] صحافی… سَر کیا پورا کراچی دہشت گرد یے…؟ جواب… نہیں صرف ایک نمائندہ جماعت صحافی…نمائندہ جماعت… کس کی جواب… متوسط طبقے کی صحافی… تو کیا متوسط طبقہ دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہے…؟ جواب… نہیں دہشت گرد انکی محرومیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں. صحافی…محرومی… کیسی محرومی.؟ جواب… اختیارات کی صحافی… تو […]

ماس ہسٹریا اور مودی کی جیت

30 ستمبر 1938کی شام ایک امریکی ریڈیو چینل پر شہرہ آفاق ناول War of the Worldsڈرامائی انداز میں پیش کیا گیا۔ریڈیو چونکہ اس زمانے میں لائیو ٹرانسمیشن کا واحد میڈیم تھا اس لئے عوام کی ایک بڑی تعداد اس کو باقاعدگی سے سنا کرتی تھی۔اس براڈکاسٹ کوسننے والے بھی لاکھوں میں تھے۔ایچ جی ویلز کا […]