چمن میں پاک-افغان سرحد تاحال بند

کوئٹہ: چمن میں پاک-افغان سرحد کی بندش سے دونوں ممالک کے درمیان آمدورفت، نیٹو سپلائی اور ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے 18 اگست کو افغان مظاہرین کی جانب سے چمن میں ‘باب دوستی’ پر حملے اور پاکستانی پرچم نذر آتش کرنے کے واقعات کے بعد پاک-افغان سرحد […]

ریو اولمپکس ختم، امریکہ سرفہرست

[pullquote]برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پانچ اگست سے شروع ہونے والے 31 ویں اولمپکس اتوار کی شب تین گھنٹے تک جاری رہنے والی رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہوگئے ہیں۔ تقریب کے دوران اولمپک پرچم جاپان کے شہر ٹوکیو کے سپرد کر دیا گیا ہے سنہ 2020 میں اگلے اولمپکس منعقد ہوں […]

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے4 رکنی وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفد نے ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔ پریس کلب کے باہر متحدہ کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے ۔ وفد میں خواجہ اظہارالحسن،سیدسرداراحمد،کنورنویدجمیل،محمد حسین شامل ہیں،وزیر اعلیٰ کی ٹیم میں نثارکھوڑو،مولابخش چانڈیو،مرتضی اور […]

مرد مومن مرد حق۔۔۔

گہری نیند سونے کامزا تو اپنی جگہ لیکن صبح آنکھ کھلنے کے باوجود آنکھیں بند کر کے بستر پر کسمسانے کا جو مزہ ہے میرے نزدیک اسکا شاید ہی کوئی اور نعم البدل ہو ۔ایسا اب سے نہیں بچپن میں امی جی اور بڑی بہنیں مجھے جگانے کے لیے میرے سر کے بالوں میں انگلیاں […]

اندھیر نگری چوپٹ راج

شہر قائد میں صحافت کرتے ہوئے اکثر پولیس کو جانبدار دیکھا مگر جب کبھی بھی صحافی کی بات آتی تو ہماری سندھ پولیس ہمیشہ نرمی دکھاجاتی مگراس کے برعکس پنچاب پولیس کی پولیس گردی اکثر دیکھنے میں آتی رہتی ہے مگر کل تو انتہا ہی ہو گئی ریاست کے چوتھے سکون صحافت سے وابستہ افراد […]

بین الاقوامی قانون کے اصول اور ”آزادی کی جنگ“کا جواز

کسی حکومت کے خلاف لوگوں کی مزاحمت کے کئی مراحل ہوتے ہیں اور اس کی شدت کے بھی کئی درجے ہوتے ہیں۔ ہر طرح کی مخالفت یا مزاحمت کو بغاوت یا آزادی کی جنگ نہیں قرار دیا جاسکتا۔ ڈاکٹر محمد حمید اللہ (م ۲۰۰۲ ء) نے اسلامی قانون میں بغاوت کے تصور پر بحث کے […]

مذہب اور سیاست

مذہب اور سیاست کے باہمی تعلق کی تشکیلِ نو،آج مسلم سماج کو درپیش سب سے اہم فکری مسئلہ ہے۔ ہم ایک مدت سے اس کے لیے صدا لگا رہے ہیں۔پاکستان میں اس کی تفہیم نہیں ہو سکی۔اگر ہوئی ہے تو تونس میں۔راشد غنوشی بلا شبہ ‘پوسٹ اسلام ازم‘ کی سب سے توانا آواز ہیں جنہوں […]

سائبر کرائم کی وارداتیں

پہلے زمانے میں کہا جاتا تھا دیکھو اللہ دیکھ رہا ہے مگر اب جہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوں وہا ں لکھا ہوتا ہے خبردار آپکو کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے اس طرح اب آپ ہوشیار ہوجائیں اپنے موبائل فون لیپ ٹاپ پر کچھ بھی دیکھتے ہوئے آپکو مانیٹر کیا جارہاہے اور […]

فلیٹ ٹینکر

پاکستان کی تاریخ میں تیار ہونے والا سب سے بڑا وارشپ لانچ کردیاگیا۔وارشپ فلیٹ ٹینکر کی تیاری کوپاکستان کی دفاعی پیداوار میں خودانحصاری کی جانب ایک اہم اور بڑاقدم قراردیاجارہاہے۔پاک بحریہ کا وارشپ "فلیٹ ٹینکر” ترکی کے اشتراک سے تیار کیاگیا۔ سال 2013 ءمیں ہونے والے معاہدے کے تحت پاکستان اور ترکی کے تعاون سے […]

مختصر ترین افسانہ”قوم پرست”

قوم کے باشعور ایک جگہ جمع ہوئے…اور حقوق کی بات کرنے لگے. اب کوئی چپ نہیں رہے گا…کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی سب کو برابری کی سطح پر حقوق ملیں گے… ہرطرح کے تعصب سے بالاتر. علی احمد کا تعلق بھی مظلوم طبقے سے تھا… لہذا باشعوروں سے جاملا اسے یقین ہوچلا تھا اب […]