مقبوضہ کشمیر میں آزادی صحافت پر پابندی

کشمیر پر بھارتی تسلط اب زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتا کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی حالیہ لہر فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ دھرتی ماں کی آزادی کے لیئے کشمیری تن من دھن کی بازی لگا رہے ہیں موجودہ تحریک نے اس بات کو بھی دنیا کے سامنے عیاں کر […]

مولانا فضل الرحمن اور چوہدری نثار میں معاملات تناؤ کا شکار

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار کون ہوتے ہیں جو میرے حلقے کے لوگوں کی تصدیق کروا کر انہیں افغانی قرار دیں، ایم کیو ایم جنرل ضیاء الحق کی پیداوار ہے، حکومت ابھی تک ایم […]

’’ فلاح معاشرہ کے لئے اسلام کا بنیادی رکن ۔۔۔زکوٰۃ ‘‘

قرآن مجید فرقان حمید میں ستر سے زیادہ مقامات پر اقامت صلوٰۃ اور ادائے زکوٰۃ کا ذکر اس طرح ساتھ ساتھ کیاگیا ہے کہ دین میں ان دونوں کا مقام اور درجہ قریب ایک ہی ہے۔ زکوٰۃ میں نیکی اور افادیت کے بے شمار پہلو ہیں۔مثلاً یہ کہ مومن بندہ جس طرح نماز کے قیام […]

حسن نثار اور الطاف حسین کا فلسفۂ محبت

ایک صاحب ہیں، حسن نثار،جنھیں سیاست دانوں کو برا بھلا کہنے کی لت ہے۔ تحریراور تقریرمیں جمہوریت کے لتے لیتے ہیں۔ منتخب نمائندوں کی ایسی تیسی پھیرتے ہیں اور ان سے متعلق بقول، جاوید شاہین ؂کچھ اس کے مصرف میں رہ گیا ہے تو حرف دشنام رہ گیا ہے حضرت ! ’’جنگ ‘‘میں خامہ فرسائی […]

فاروق ستار متحدہ قائد یا کچھ اور!

کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے بھوک ہڑتالی کیمپ سے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کے خلاف دھمکی آمیزسخت زبان استعمال کی اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوائے اورمزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان دنیا کیلئے عذاب اور ناسور ہے۔پاکستان دہشت گرد ایکسپورٹ کرتا ہے […]

آزاد حکومت ریاستِ جموں و کشمیر

1947ء میں جب برصغیر تقسیم ہوا تو ریاستِ جموں و کشمیر جو جموں، لداخ، وادیِ کشمیر، پونچھ، گلگت اور بلتستان پر مشتمل تھی ایک شاہی ریاست تھی۔ قانون آزادی ہند کے نفاز کے بعد یہ ریاست خودمختار ہو گئی تھی اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتی تھی. ریا ست کی جیو پولیٹیکل […]

فاٹا اصلاحات سے کچھ آگے بڑھنے ہو گا

وفاق کے زیر انتظام فاٹاکے 11 قبائلی علاقہ جات ہیں جن کی آبادی لگ بھگ ایک کروڑ اور ان میں سے 20 لاکھ دربدر ہیں۔قبائلی علاقہ جات میں پشاور کا قبائلی علاقہ ، کوہاٹ کا قبائلی علاقہ، ڈی آئی خان کا قبائلی علاقہ، بنوں کا قبائلی علاقہ، باجوڑ ایجنسی، کرم ایجنسی، مہمند ایجنسی، خیبر ایجنسی،شمالی […]

تعلیمی ضروریات اور ہم

دین اسلام کی رو سے تعلیم ہر مرد اور عورت پر ضروری ہے جس طرح اللہ تعالیٰ نے غارِحرا میں حضرت جبریل علیہ السلام کے ذریعے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی نازل فرمائی تو پہلا حکم ہی علم حاصل کرنے پر دیا , ہمارے پیارے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ […]

اکٹران لا: سرپرائزز سے بھرپور فلم

عید الاضحی پر آنے والی نئی فلم ’ایکٹر ان لا‘ اپنے ساتھ کئی راز اور سرپرائزز لیے ہوئے ہے۔ جہاں فلم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد لگتا ہے کی فلم کی کہانی ہی کھل گئی ہے وہیں اس میں ابھی کئی راز اور چھپے ہیں اور خیال ہے کہ فلم کی ہیروئن کے بجائے توجہ […]

سیکریٹری دفاع کا تقرر، حکومت نے فوج کی تجویز مان لی

[pullquote]اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے یو ٹرین لیتے ہوئے فوج کے نامزد کردہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الحسن شاہ کو سیکریٹری دفاع مقرر کر دیا، قبل ازیں ان کی تقرری پر حکومت کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الحسن شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس […]