نشانہ کون؟ اسلامی نظریاتی کونسل یا اسلام؟

پاکستان میں ایک عرصے سے بحث چل رہی ہے کہ پاکستان کا مستقبل سیکولر ریاست میں ہے یا اسلامی ریاست میں۔ دونوں فریقین کی جانب سے دلائل دیے بھی جاتے ہیں اور ٹھونسے بھی۔ بدقسمتی سے اہل مذہب کا بھی اس حوالے سے کرداد مایوس کن رہا ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اور […]

ڈنمارک میں ایک پاکستانی محنت کش کی زندگی

ڈینش سیاست میں موجود ہر قسم کی نحوست کا الزام تارکین وطن، پناہ گزینوں اور تارکین وطن محنت کشوں پہ دھرا جاتا ہے. "ڈینش ماڈل” کو مناسب اجرت اور کام کے بہتر حالات کی وجہ اکثر کوئی بہت ہی منفرد چیز بنا کر پیش کیا جاتا ہے. لیکن کارکنوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد کے […]

فیمینزم! ایک خواب یا سراب

۱۸۳۷ء میں چارلس فوریئر نامی فرانسیسی دانشور نے ایک اصطلاح فیمینزم متعارف کروائی جس کا مطلب عورتوں کو مردوں کے برابر حقوق دلانا تھا خواہ یہ حق ووٹ کی صورت میں ہو،تعلیم کی صورت میں ہو،نوکری کی صورت میں ہو ،اظہار رائے کی آزادی ہو یا معاملہ جائیداد کا ہو، شروع میں تو یہ تحریک […]

پنجاب کا 16 کھرب 81ارب روپے کا بجٹ پیش

پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث نےمالی سال 2016-17کا 16کھرب81ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ پیش کردیا ہے ،تنخواہوں میں 10فیصد اضافے ، امپورٹڈ گاڑیوں کی خرید پر 6 فیصدجبکہ عمرے پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ صوبائی وزیر نے ایوان کو بتایا کہ ٹیکسوں کی مد میں 184ارب […]

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے اسلام کا استعمال

لندن ۔ فروری میں سکاٹ لینڈ کی مسلمان خواتین سرکاری طور پر گھریلو تشدد کے خاتمے کے لئے ایک نئی مہم کا آغاز کریں گی۔ اگرچہ عورتوں کے خلاف تشدد ایک عالمی مظہر ہے جو قومیت، نسل اور مذہب کی بنیاد پر کوئی تمیز نہیں برتتا لیکن کچھ لوگ مسلمان ممالک میں عورتوں کے خلاف […]

رمضان المبارک اور کتابِ انسانیت

رمضان ا لمبارک کا مقدس مہینہ اپنے پہلے عشرے میں ہے اور ملک کے طول و عرض میں اس مقدس مہینے کا اہتمام زوروں پر ہے۔ فرضیتِ رمضان ا للہ رب العزت کے اس احسانِ عظیم اور رحمتِ ابدی کا شکر بجا لانے کے لئے ہے جو غارِ حرا میں کالی کملی والے کے ذریعے […]

سعودی عرب میں بغیر اجازت چندہ جمع کرنے والوں کوگرفتار کرنے کا فیصلہ

ریاض. سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ بغیر اجازت عطیات جمع کرنا مملکت کے قوانین کی خلاف ورزی ہے‘ لہذ تمام سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوںکو خبردار کیا گیا ہے کہ اپنے مالی عطیات براہ راست ا ±ن متعلقہ اداروں کو بھیجیں جن کے پاس اس کام کا […]

سعودی عرب : منبرو محراب کے ذریعے نفرت پھیلانے اور امتیازی سلوک کی ترویج پر10 سال قید کی سزا کی منظوری

جدہ. سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے اور مساجد اور منبرو محراب کے ذریعے نفرت پھیلانے اور امتیازی سلوک کی ترویج پر10 سال قید کی سزا کی منظوری دے دی ہے۔ اخبار سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کی مجلس شوریٰ میں ”انسداد امتیاز اور نفرت“ کے […]

مسجد نبوی میں پہلا برقی بلب112سال قبل روشن ہوا تھا۔

مدینہ منورہ. مسجد نبوی میں پہلا برقی بلب112سال قبل روشن ہوا تھا- دیار حجاز میں بجلی 112سال قبل عثمانی خلیفہ سلطان عبدالحمید1325ہجری میں آئی تھی اورمسجد نبوی میں بجلی کا پہلا بلب 25 شعبان 1326ھ کو روشن ہوا۔ [pullquote]مسجد نبوی کے مورخ محمد السید الوکیل کا کہنا ہے کہ ابتدا میں مسجد نبوی کو روشن […]

سعودی عرب پاکستان میں 1900مکانات ،33سکول اور23 مراکز صحت تعمیرکرے گا۔

ریاض.سعودی عرب پاکستان میں زلزلے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 1900مکانات ،33 سکول اور23 مراکز صحت تعمیر کرے گا – مکانات صوبہ بلوچستان اور گلگت بلتستان جبکہ سکول اور مراکز صحت سندھ ،بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں تعمیر کئے جائیں گے ۔ سعودی گزٹ کے مطابق پاکستانی عوام کی امداد کے لئے […]