مادر ملت فاطمہ جناح کا خط

کیسے ہو میرے ہم وطنو! بھول تو نہیں گئے اپنی مادر ملت کو ۔۔۔ لگتا ہے ذہنوں سے فراموش کر ہی بیٹھے ہو۔خیر میرے لیے کوئی نئی بات نہیں ۔۔ میں کیا‘ کئی تو ایسے ہیں جو بابائے قوم کے اقوال اور ان کی قربانیوں کو صندوق میں بند کرکے؛ تالے لگا کر کہیں چھپا […]

ہریسہ خور اور کام کرنے والے حکمرانوں میں فرق

امریکہ کے سابق صدر آئزن نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب میں تحریر کیا ہے کہ ہندوستان جنوبی ایشیاء کا مقناطیسی ملک ہے جس نے انہیں برصغیر کی جانب متوجہ کیا۔ لیکن دوسری طرف امریکہ کی پالیسیاں پاکستان کے حوالے سے موقع پرستی پر مبنی اور اخلاقی قدروں سے عاری ہوتی ہیں۔ اسی لئے 1964ء […]

اہل سیاست کا گرتا ہوا اخلاقی معیار

اہل سیاست کا گرتا ہوا اخلاقی معیار کوئی عام شہری نہیں یہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف ہیں جن کے شہر آفاق جملے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جو انھوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے مقدس ایوان میں ادا کیے اب گزشتہ دنوں اُنکا نشانہ خان صاحب تو نہیں […]

رمضان شریف اورنوازشریف

پریشان حال پاکستانی قوم ایک ایسےشریف کی تلاش میں گذشتہ 67 سال سے لگی ہوئی ہے جو ان کا نجات دہندہ ہو، آیئے آپ کی ملاقات کچھ شریفوں سے کرواتا ہوں۔ ماضی قریب میں ہمیں جنوبی افریقہ کے نیلسن مینڈیلا اورملایشیا کے ڈاکٹر مہاتر محمدنظر آتے ہیں جو اپنی اپنی قوم کے نجات دہندہ ثابت […]

مکالمے کی موت

مکالمہ مر گیا، سوچ بانجھ اور فکر کو قید کر لیا گیا، نتیجہ یہ کہ آج بات شروع ہی قتال سے ہوتی ہے اور ختم بھی، ابتدا ہی انتہا بن گئی، ہر رئے حرف آخر، ہر لفظ سند، ہر شخص سب کو اپنے جیسا دیکھنا چاہتا ہے، ، تنقید خواہ مذاق کی شکل میں ہی […]

ہما را اصل ہیرو

دنیا کی کوئی بھی تہذیب، کلچر اور تاریخ ہیروز اور ان کی داستانوں کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے ۔ہیرو ایک ایسا کردار سمجھا جا تاہے جو مشکلا ت کا مقا بلہ بہادری ، مستقل مزاجی،معاملہ فہمی اور سخت کوشی سے کرے جنگ،امن،کھیل، ادب اور کسی بھی میدان زندگی میں بہترین کاوش اور قسمت کی […]

حافظ صاحب! کچھ خیال کرتے

ہمارے ملک کے علماء کرام ہمیشہ علم اٹھائے رکھتے ہیں کہ وہ اسلام اور خواتین کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ خواتین سے متعلق کوئی بل ہو یا خواتین کے ساتھ نا انصافی ان کا دعوی ہےکہ وہ ہر اول دستے کی صورت اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ جہاں خواتین کی بات آ جائے یہ علماء […]

327سیاسی پارٹیاں اورالیکشن کمیشن

آئین پاکستان کے آرٹیکل 17 کے تحت پاکستان کا ہر شہری کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھ سکتا ہے اسی طرح اسے یہ بھی آزادی حاصل ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی قائم کرے- یہ الگ بات کہ اگر کوئی سرکاری ملازم ہو تو اس پر کچھ پابندیاں عائد ہوتی ہیں- ساتھ میں آئین […]

اپنی شلوار کس کر پکڑیے مولانا

ماروی سرمد اور حافظ حمد الہ کے درمیان جو کچھ ٹی وی کے لائیو پروگرام میں ہوا اگر اس کو دیکھنے کے بعد بھی کسی کا یہ خیال ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بستے ہیں تو اسےخوش گمانی یا اپنے آپ کو دھوکہ دینا کہا جا سکتا ہے. حافظ حمدالہ صرف ایک شخصیت نہیں […]

مسئلہ کشمیر اور انتخابات

لاہور آئے تین ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ جب بھی کسی بس سٹاپ ،عوامی مقامات پر راستہ پو چھا گیا تو عوام کی جانب سے نو وارد سمجھ کر پہلا سوال یہی سامنے آیا کہ آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں۔ جنہیں میں ہمیشہ مختصر سا جواب ’’جی میں کشمیر سے تعلق رکھتا ہوں […]