اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریا تی کونسل کے معزز اراکین، اپنی ‘مساعیء جمیلہ‘ سے، اس قوم کو دو باتیں باور کرانے میں، بڑی حد تک کامیاب ہیں۔ ایک یہ کہ اسلام کے سماجی و سیاسی کردار پر جدید ذہن کو مطمئن کرنا ممکن نہیں۔ دوسرا یہ کہ ہمارے روایتی مذہبی طبقے کی فکری ساخت کچھ ایسی ہے کہ […]

بول کے لب آزاد ہیں تیرے قسط(1)

اصول بیچ کر مسند خریدنے والو نگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ہوتم وطن کا پاس تمھیں تھا نہ ہوسکے گا کبھی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو حبیب جالب نے بجا فرمایا کہ مسند کی خاطر آپ اپنے اصولوں کو روند ڈالتے ہیں تو آپ سے بڑھ کر کوئی اہل وفا […]

وہ آخری چیمپئن تھا

دوسروں کا تو پتہ نہیں ،مگر محمد علی میرے لئے باکسنگ کے آخری چیمپئن تھے۔ واحد شخص جنہیںباکسنگ نہ دیکھنے والا بھی چیمپئن کہہ کر پکارتا تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ علی ہی ایک ایسے شخص تھے، جس پریہ نام اچھا لگتا تھا۔تین جون کو یہ عظیم باکسر دنیا سے رخصت ہوگیا، مگر ایسی […]

میری ماں کی دعا نے نتیجہ بدل دیا

میرا تعلق شہر کراچی کے ایک متوسط خاندان سے ہے. بہت سالوں قبل جب میں تعلیم کیلئے لندن آیا تو میرے سر پر ایک ہی دھن سوار تھی کہ کسی طرح اپنی ماسٹرز کی فیس جمع کرنی ہے اور ساتھ ہی ڈگری وقت پر مکمل کرنی ہے. آج کے حساب سے مجھے کم و بیش […]

ڈاکٹر پرویز ہُود بھائی کی کہانی

میں ایک اسماعیلی فیملی میں پیدا ہوا۔ میرے نانا حیدرآباد کے نواح میں ایک جگہ سے تعلق رکھتے تھے، جسے اب سلطان آباد کہا جاتاہے۔ وہ (پرنس کریم )آغا خان کے ساتھ بہت مخلص تھے۔ گاؤں میں اُن کے پاس خاصی زیادہ زمین تھی۔ انہوں نے وہ ساری زمین ’’آغاخان‘‘ کو ڈونیٹ کردی اور اس […]

لمبی لمبی قطاریں اور بابرکت ساعتیں

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے مسلمانوں کے لیے اس ماہ مقدس کی اہمیت و افادیت کااندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو اس ماہ خاص میں تمام خوردونوش پر رعایت دی جاتی ہے مع سوائے پاکستا ن کے اس کا اندازاہ ہمیں رمضان […]

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج ک اعلان کر دیا۔

صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا سلیم اﷲ خان اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان قاری محمد حنیف جالندھری نے کل کراچی میں وفاق کے سالانہ امتحانات برائے سال1437ھ مطابق2016ء کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال ملک بھر میں ہونے والے امتحانات کا نتیجہ تقریباً 81%سے زائد رہا۔ امتحانات میں […]

دارالامانوں کی ابتر صورتحال،،زرا سوچئیے

پاکستان اور بالخصوص پختون معاشرے میں حساس ہونا بہت بڑے المیے پیدا کرتا ہے اور اگر حساس شخصیت مرد کے بجائے عورت کی ہوتو پھر اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے اور یہ خمیازہ انہیں گھر سے دوری اور دارالامانوں تک پہنچا دیتا ہے -مرد اپنے کلچر کی پروا نہیں کرتے لیکن جب اسی کلچر […]

ہلیری کلنٹن کا ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے اعلان

ہلیری کلنٹن اہم امریکی پارٹی کی جانب سے پہلی خاتون امیدوار بننے کے لیے تیار ہیں . ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے نیوجرسی کے پرائمری میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی انھوں نے پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ […]

دماغی طور پر مردہ خاتون نے بچے کو جنم دیا

ڈاکٹروں کا کہنا ہے بچے کا جب منگل کو جنم ہوا تو وہ اچھی حالت میں تھا. پرتگال میں ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دماغی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا تھا، اس خاتون کا دماغ تقریباً چار ماہ سے مردہ حالت میں تھا۔ بچے کی پیدائش لزبن ہسپتال […]