پیپلزپارٹی میں بااختیار قائد کون ؟

ملکی سیاست اور حکومت 2014ء سے مسلسل غیر یقینی صورتحال کا شکار نظر آرہی ہے تاہم سندھ واحد صوبہ ہے جہاں بظاہر وفاقی یاصوبائی حکومتوں کو کسی بڑے چیلنج کا سامنا نہیں تھا ، اگرچہ صوبائی حکومتی جماعت پیپلزپارٹی کوکرپشن اور اپوزیشن کی سب بڑی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کوٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین چیلنجز […]

بحری قوت اور تزویراتی تقاضے ۔ حصہ اول

خالق کائنات نے کرہ ارض کا وجودجس طرح تین حصے سمندر اور فقط ایک حصہ خشک قطعہ زمین سے مزین کیا،وہ کسی صورت حکمت سے خالی نہیں،یہ بھی حقیقت ہے کہ جن اقوام نے اِن حقائق کا من و عن ادراک کیا،تین حصے سمندر کی منطق کو سمجھا اور پھر اُس میں خالق کی نشانیاں […]

کرپشن کا ناسور،،،پولیس اور عدالتی امور

کرپشن ایک ایسا نا سور ہے جس کی جڑیں ترقی پذیر ممالک کی طرح اب ترقی یافتہ ممالک میں بھی پروان چڑھ چکی ہیں۔ کرپشن کا لفظ ہر زبان، ملک اورمعاشرے کے اندر منفی معنی میں آتا ہے۔ اس موذی مرض نے پاکستان کی سماجی، معاشی اور روحانی زندگی کو تبا ہ و برباد کرکے […]

بدھ،25 مئی 2016 پاکستان اور دنیا بھر سے قومی اور عالمئ خبروں کا آن لائن بلیٹن

[pullquote]پاکستان[/pullquote] [pullquote]سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو گرفتار[/pullquote] بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے صوبہ بلوچستان کے سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو کو احاطہ عدالت سے کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کرلیا۔ [pullquote]پی آئی اے جہاز سے 27 کلو ہیروئن برآمد[/pullquote] قائد اعظم […]

مذاکرات مسترد: ملامنصور کے قتل پرغم کےآنسو دشمن کے مورچے پر نکالیں گے. ملاہیبت اللہ

پشاور: افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ نے امن مذاکراتی عمل کو مسترد کردیا ہے اپنے جاری آڈیو پیغام میں ملا ہیبت اللہ کا کہنا تھا کہ وہ افغان طالبان کے سابق رہنماؤں ملا محمد عمر اور ملا اختر منصور کی تاریخ کو نہیں بھول سکتے اور انھیں ان کی شہادت پر فخر […]

سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو گرفتار

بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو نے صوبہ بلوچستان کے سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو کو احاطہ عدالت سے کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ خالد لانگو نے چند روز قبل میگا کرپشن کیس کے سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے […]

ملا اختر منصور ایران میں اپنے خاندان سے مل کر آ رہے تھے

امریکہ کے ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی گاڑی کی نشاندہی اُس وقت کی جب وہ ایران میں اپنے خاندان سے ملاقات کر کے واپس آ رہے تھے۔ امریکی روزنامے وال سٹریٹ جرنل کے مطابق ملا اختر منصور کو پاکستان آتے ہوئے اُس علاقے […]

ایران ہمارا دوست ہے؟(حصہ اول)

بلوچستان کے علاقے نوشکی کے قریب ایک کار کے جلنے کا واقع پیش آیا جس میں دو افراد جان سے گئے اور ایسے گئے کہ لاشیں بھی قابل شناخت نہ رہیں . اگر اس واقعہ پر غور کیا جائے تو فوری طور پر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہوگا کہ جن افراد کو ڈرون میں […]

آرمی چیف کی بھی ڈرون حملے پر شدید تشویش

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات میں امریکی ڈرون حملے پر شدید تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے آرمی […]

طالبان کا نیا امیر ملا ہبت اللہ کون ہے ؟

ملا ہبت اللہ طالبان کی جنگی کارروائیوں کے حق میں فتوے جاری کرتے رہے ہیں. ملا اختر منصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد افغان طالبان کے امیر مقرر کیے جانے والے ملا ہبت اللہ اخونزادہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ طالبان تحریک کے آغاز کے بہت بعد اس کا […]