پنجگور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، اسلحہ برآمد

پنجگور: فرنٹئیر کور بلوچستان نے حساس ادارے کیساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پنجگور کے علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی پنجگور کے علاقے سبزاب میں کی جہاں شرپسند عناصر کی جانب سے ایک کمپائونڈ میں چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ […]

آدھا تیتر آدھا بٹیر

بنیادی جبلتوں پر پابندی اور فطرت سے جنگ کرنا شاید بطور معاشرہ ہماری سرشت میں شامل ہو چکا پے.ایک ایسا معاشرہ اور اور ملک جس نے دہائیوں تنگ نظری اور شدت پسندی کی چھتری تلے نسلیں پروان چڑھوا کر ایک ایسا ماحول اور نسلیں تیار کیں جہاں آزادی اظہار خواہ وہ جبلتوں دوارے ہو یا […]

قومی اسمبلی میں 22ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن کمشنرز کی تقرری کے طریقہ کار سے متعلق 22ویں آئینی ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے 22ویں آئینی ترمیم کو شق وار منظوری کے لئے پیش کیا۔ ترمیم کے حق میں 236 ووٹ آئے […]

پاناما لیکس، عمران خان ماموں بن گئے

ایک مفروضہ یہ ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اس وقت تک قومی اسمبلی میں نہیں آئے جب تک پیپلز پارٹی کے ساتھ ان کا مک مکا نہیں ہوگیا، کہا جارہا ہے کہ یہ مک مکا وزیر اعظم کی مرضی سےمولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر ہوا ہے۔ نواز شریف جو […]

چہرے کی گرد پونچھنے والا کوئی تو ہو

ویسے ہم کمال لوگ ہیں بر ائی کا سر مونڈتے ہیں اس کو جڑ سے نہیں اکھاڑتے اپنے بچوں کا ماتم بھی یک طرفہ کرتے ہیں سرکاری مدرسوں میں شہید ہوں تو آسمان تک چیخیں بلند کرتے ہیں وہی بچے کسی مدرسے میں قران پڑھتے ہوئے مارے جائیں تو کہہ دیتے ہیں دہشت گرد تھے۔یہ […]

ٹڈاپ سکینڈل، یوسف رضا گیلانی کی عبوری ضمانت منظور

کراچی: ٹڈاپ میگا سکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی گئی جبکہ عدالت نے 23 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے تاریخ مقرر کر دی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی آمد سے قبل پیپلز پارٹی کے […]

شریف خاندان کی جائیدادایک گورکھ دھندہ

پاگل خانے کا ڈاکٹر نئے داخل ہونے والے مریضوں کا معائنہ کر رہا تھا ۔ایک پاگل اسے سنجیدہ اور ہوش مند نظر آیا ۔ڈاکٹر نے اس سے پوچھا تمھیں یہاں کیوں لایا گیا تم تو اچھے خاصے ہو ۔پاگل نے جواب دیا جناب میں صحت مند ہوں ٹھیک ہوں دراصل ہوا یہ کہ میں نے […]

مصری مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوا: فرانسیسی صدر

فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ پیرس اور قاہرہ کے درمیان لاپتہ ہونے والا مصری طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہے۔ طیارہ اے 320 بدھ کی رات مشرقی بحیرۂ روم کے اوپر 37000 فٹ کی بلندی پر محوِ پرواز تھا جب اچانک ریڈار سے غائب ہو گیا۔ […]

کراچی کی سماجی تبدیلی اورنئی منصوبہ سازی

جس دن ایک پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا صادق خان لندن کا میئر منتخب ہوا س دن سے میں نے اس بات پہ غور کیا کہ وہ کیا عوامل تھے ، جن کی بنا پر گورے انگریز نے غیر مقامی لوگوں کو اپنا نظام اپنانے اور اس کی حصہ داری میں ان کو شامل کیا […]

سی فوڈ کھانے سے بھولنے کی بیماری سے بچنا ممکن، ریسرچ

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ سی فوڈ (جیسے مچھلی، جھینگے وغیرہ) کھانے سے بڑھاپے میں یادداشت چلی جانے یا سوچنے میں دشواری جیسے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی میڈیکل سینٹر اور واگینیگن یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں جو افراد ہفتے میں ایک […]