جہاز کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 30 زخمی

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کے جہاز کو انڈونیشیا میں دوران پرواز غیر متوقع طور پر شدید جھٹکے کے واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ اتحاد ایئر ویز کی یہ پرواز ابوظہبی سے روانہ ہوئی تھی اور جکارتہ سے 45 منٹ کی دوری پر اسے ناہمواری کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

"غربت” کیا آپ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں ؟

تازہ ترین اعدادوشمار, جن پہ جنوری میں ورلڈ بنک نے بھی مہر تصدیق ثبت کی ہے, کے مطابق پاکستان میں شدید ترین غربت کا شکار ہمارے بہن بھائیوں کی تعداد کل آبادی کا 29 فی صد ہے, یعنی ساڑھے پانچ کروڑ- یہی نہیں, ایک اندازہ ہے کہ آبادی کا 25 فی صد کے لگ بھگ […]

مذہب کو الوداع

ایک خفیہ سروے کے مطابق پاکستان میں مذہب چھوڑنے اور ملحد بننے کا رجحان بڑھ رہا ہے اور اس میں شیعہ، سنی اور دوسرے تمام مسالک کے لوگ شامل ہیں، الحاد کے تیزی سے پھیلنے کا سبب سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بیٹھے سابقہ مسلمان ہیں جن کے بقول مذہبی تعلیمات جھوٹ پر مبنی ہیں […]

اگر یہ چاروں آپ کی بیٹیاں ہوتیں؟؟؟

آپ فرض کریں آپ کی چار بیٹیاں اور ابھی سبھی کی عمریں چھ سال سے کم ہیں۔ آپ گھر جاتے ہیں تو یہ آپ سے چمٹ جاتی ہیں، جب تک آپ انہیں گلے سے نہیں لگاتے یہ سوتی نہیں ہیں۔ آپ سے چھوٹی چھوٹی فرمائشیں کرتی ہیں۔ کسی کو بسکٹ اچھے لگتے ہیں تو کوئی […]

مہاتما گاندھی …..مختصر ذکر ..

ستم ظریفی دیکھیں جو شخص زندگی بھر عدم تشدد کا پرچار کرتا رھا اور جس کے فلسفہ کے بارے میں دعوی کیا جاتا ھے کہ برصغیر کی آزادی اور پرامن انتقال اقتدار کا ذریعہ بنا وہ خود تشدد کا شکار ھوگیا .. اھنسا کا دیوتا موھن داس کرم چند گاندھی 12 اکتوبر 1869 ,کو کاٹھیاواڑ […]

پاکستان پر تشددبندکرو

’’میری چھاتی کے بال جگہ جگہ سے نوچے جا چکے تھے جہاں سے ہلکا ہلکا خون رس رہا تھا اور میرے سینے کا منظر ایسے لگ رہا تھا کہ جیسے کسی جنگل میں آگ لگ جائے اور جلی ہوئی زمین پر کہیں کہیں کوئی گھاس بچ جاتی ہے ۔درد کا یہ عالم تھا کہ جیسے […]

قانون سے بالا تر ’’قانون‘‘

ایم کیو ایم کے ایک ورکر کی رینجرز کی تحویل میں ہلاکت سے ایک پرانی روایت کی یاد تازہ ہوگئی کہ اس ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریاست کے مجموعی طور پر سکیورٹی آپریٹس کا کوئی احتساب نہیں ہوتا۔ ملکی سکیورٹی کے نام پر تشدد اور اس کی بدترین شکل، ماورائے عدالت […]

پاکستان اور دنیا بھر سے آج کی اہم ترین خبروں پر مشتمل پہلا آن لائن بلیٹن

[pullquote]پاکستان [/pullquote] [pullquote]پاناماکمیشن:اپوزیشن کےٹی او آرز وزیراعظم کو ارسال [/pullquote] اسلام آباد: پانامہ لیکس کے معاملے پر قائم ہونے والے کمیشن کے ضابطہ کار (ٹی او آرز) پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا۔ خورشید شاہ کی جانب سے وزیراعظم کو ارسال کیے گئے خط […]

خون مسلم اتنا ارزاں کیوں؟

گزشتہ ایک ہفتہ سے سوشل میڈیا پر شام کے بے بس ، معصوم اور نہتے عوام کی خون میں لت پت تصاویر پوسٹ کی جا رہی ہیں۔چونکہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر بشارالاسد کے مظالم کو بالکل نہیں دکھایا جا رہا اس لیے اہل درد سوشل میڈیا پر کسی حد تک شامی عوام پر بشارالاسد […]

تیزاب گردوں کو پولیس اور سیاسی سرپرستی حاصل ہے.

دو ماہ گزر جانے کے باوجود بھی تاحال تیزاب گردی کا شکار ہو جانے والے نوجوان محمد سعید ملک پر تیزاب پھینکے جانے والے ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں نہ آ سکی. مقامی افراد کے مطابق ملزمان کو پولیس اور مقامی سیاسی قیادت کی بھرپور پشت پنائی حاصل ہے . کوٹلی کے نواحی علاقے […]