مصطفیٰ کمال نے’ پاک سرزمین پارٹی‘ کا اعلان کردیا

کراچی ………مصطفیٰ کمال نے اپنی نئی پارٹی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا نام’ پاک سرزمین پارٹی‘ ہے، انہوں نے پارٹی کا جھنڈا نہیں بنایا جب کہ پارٹی منشور پر کام کیا جا رہا ہے۔ سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نےپارٹی کے نام کا اعلان کرنے والی تقریب […]

بہار کا عذاب

ماحول کے سوکھے وجود میں جان پڑنے لگی ہے ۔خشک ٹہنیوں کا وجود پھر سے بھر نے لگا ہے ۔ ان دنوں فضائیں خوشبوں سے مہکنے کو بے تاب ہیں۔ جابجا کھلتی نئی کونپلیں ،سبزہ زار سے سجی زمین ،پیلے پھول اور رنگوں کی پھلواری اس موسم کاسندیہ دیتی ہے جسے لوگ بہار کے نام […]

تھری سٹوجز اور کرکٹ کا المیہ

کھیل میں ایک ٹیم کو جیتنا ہوتا ہے اور دوسری ٹیم کو ہارنا. پاکستان کی ٹیم نے برا کھیلا آور بھارت کے بعد اب نیوزی لینڈ سے بھی شکست کھا کر تقریبا ورلڈکپ سے باہر ہو بیٹھی. اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کی غیر معیاری پرفارمنس پر عوام اور سابق کھلاڑی شدید برہم ہیں.تجزیہ نگار […]

ہولی، رنگوں اور خوشیوں کا تیوہار

ہولی موسم بہار میں منایا جانیوالا ہندو مت کا مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ یہ پھاگن کے مہینے (مارچ-اپریل) میں چاند کی پندرھویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔اس دن اہل ہنود ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے نقشین کرتے ہیں اور بہار کو خوش آمدید […]

منظم انتشار

الطاف حسین سے جدا ہوکر ایم کیو ایم کے باغیوں نے جب کراچی کی ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی کے ایک بنگلے میں اپنا دفتر بنایا تو میں نے اسے ’’کمال کی ہٹی‘‘ کا نام دیا۔ ابھی تک اپنا نام ڈھونڈتی اور منشور وغیرہ طے کرنے میں مصروف ایک ممکنہ سیاسی جماعت کو ’’ہٹی‘‘ کا نام دینا […]

لڑکی

لڑکی کام کاج بھی اچھا کر لیتی ہے،دیکھنے میں بھی اچھی ہے، موٹی نہیں ،قد چھوٹا نہیں، پڑھی لکھی ہےایم ایس سی کیا ہو ا ہے سرکاری نوکری کرتی ہے اچھا کما لیتی ہےا،امیر ہیں ،اچھے خاندان کی ہے اور تو اور اکلوتی بیٹی ہے اس سے بڑھ کر کیا چاہیے۔ یہ ایک شادی کروانے […]

پاکستان کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شریک نہیں ہوا،اسلحہ اپنےدفاع کے لیے ہے.صدر مملکت

یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […]

23 مارچ شہید بھگت سنگھ کا دن

برطانوی پادری سی ایف اینڈریوز جو 1932ء میں ہندوستان آیا تھا نے کہیں لکھا کہ "ہندوستان کے موجودہ حالات انیس سو سال قبل کے سلطنتِ روم کے حالات کا عکس ہیں۔ روم میں بھی بظاہر ہندوستان جیسا ہی شاندار امن قائم تھا، مگر ظاہری پُرامن نظر آنے والے ہندوستان میں ایک سلگتا ہوا خلفشار موجود […]

وہ شہردلِ بربادکہاں۔۔۔؟

23مارچ1940کواقبال پارک لاہورمیں قراردادِلاہورپیش کی گئی جوبعدمیں’’قراردادِپاکستان‘‘ کےنام سےمشہورہوئی۔اس قراردادمیں مسلمانوں نے مطالبہکیاکہ ہندوستان کےمسلم اکثریتی علاقوں کویکجاکرکےآزاد مملکتیں قائم کردی جائیں جن میں شامل یونٹوں کو خودمختاری اور حاکمیتِ اعلیٰ حاصل ہو۔قائدِاعظم رحمۃاللہ علیہ نےاس قراردادکوتحریکِ پاکستان کااہم سنگِ میل قراردیا۔ قراردادکی منظوری کےبعدمسلمانوں نے عزم وہمت سےتحریک جاری رکھیاوراپنےقائدین کابھرپورساتھ دیا۔اپنا گھربار،عزت وعصمت […]

دبئی: رنگینیوں میں سلگتی بغاوت

بیرون ملک کام کرنے والے محنت کشوں کی رقوم پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر اور معیشت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ ان محنت کشوں کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ اور خلیجی ریاستوں میں انتہائی تلخ حالات میں اپنی محنت بیچنے پر مجبور ہے۔ ان رجعتی جابرانہ ریاستوں کی جی حضوری کرنے والی پاکستان […]