ایرانی پارلیمان اور ماہرین اسمبلی کے لئے انتخابات جاری

ایران میں ملک کی پارلیمان اور ماہرین اسمبلی، علما پر مشتمل اسمبلی جو ملک کے روحانی پیشوا کو منتخب کرتی ہے، کے انتخابات کے لیے جمعے کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد ملک میں یہ پہلے انتخابات ہیں۔ ان انتخابات میں تقریبا […]

دیوار سندھ رنی کوٹ کی کہانی

یونیسکو دیوار سندھ کے طور پر مشہور رنی کوٹ کو عالمی ورثہ قرار دینے کی تجویز رکھتا ہے مگر دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپروائی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہوا ہے۔ کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپر ہائی وے کے بائیں جانب انڈس […]

ایران کے رہبر خامنہ ای نے شامیوں کو کافر قرار دے دیا ۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شامی قوم کو ’’کفار‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘تہران ،شام میں کافروں سے نبرد آزما ہے اور ہمارے فوجی شام کی سرزمین پرکفار سے اسلام کی جنگ لڑنے کے لیے اجازت طلب کررہے ہیں۔’ خبر رساں ایجنسی ’’فارس‘‘ کے مطابق خامنہ ای کا […]

تین سکینڈلز ، تین کہانیاں

میں نے آج تک پارلیمانی کمیٹیوں کے بہت سے اجلاسوں میں بیٹھ کر ان کی کارروائیاں سنی ہیں لیکن بدھ کے روز جو کچھ میں نے سینیٹ کی فنانس کمیٹی میں بیٹھ کر سنا اور دیکھا ‘مجھے محسوس ہوا یہ شاید کوئی فرضی کہانی تھی ۔ ایک دن میں میری آنکھوں کے سامنے ایک سو […]

کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم نے رکھ دیا

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے شہرِ قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا. گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے پاکستان ایئر فورس […]

مہم فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان ضمانت پر رہا

فکس اٹ مہم کراچی کے بانی عالمگیر خان کو آج ضمانت پر رہائی مل گئے ۔ عالمگیر خان کی گرفتاری 25 فروری 2016 کو عمل میں آئی تھی ، وہ حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کچرے سے بھرا ٹرک لے کر وزیر اعلی ہاؤس پہنچے تھے اور کراچی کے لوگوں سے اپیل کی […]

سادہ فارمولا ، آسان حل

گھر کے اندر مشرقی ماحول اور دہلیز پار کرتے ہی مغربی آزادیوں کے متمنی ہم میں سے اکثریت منافق نہیں ہے تو کیا ہے ؟ عجب ڈگر پر چلتا معاشرہ ۔ دودھ ، دہی ، مرچ ، مصالحے سے لے کر محبت اور خلوص تک میں ملاوٹ طبعیت کا حصہ بن چکی ، منافقت ہے […]

امریکی ریاست کنساس میں فائرنگ 4 افراد ہلاک و متعدد زخمی

امریکی ریاست کنساس میں پولیس کے مطابق ایک کارخانے میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہیسٹن نامی شہر میں پیش آیا جب ایک مسلح شخص نے گھاس کاٹنے کی مشینیں بنانے والے کارخانے میں داخل ہو کر گولیاں […]

اغوا ہونے والے سابق افغان گورنر رہا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کیے جانے والے سابق افغان گورنر فضل اللہ واحدی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کے صوبوں کنڑ اور ہرات کے سابق گورنر کو جمعے کو افغان سفارتخانے کے حکام کے حوالے کیا گیا۔ افغانستان کے سیاسی منظر نامی میں فضل اللہ واحدی کو ایک بااثر اور […]

حسن کی ملکہ قلوپطرہ کی کہانی

قلو پطرہ مصر کی ملکہ اور اسکندریہ کے حکمران یونانی خاندان بطلیموس میں سے تھی ,وہ بطلیموس سیز دھم کے ھاں 69 قبل مسیح پیدا ہوئی ۔ اسکا باپ اقتدارسے محروم ہونے کے بعدروم کی حمایت سے بحال ھوا تھا ،اسکے ساتھ مصر پر روم کی غلامی کاسایہ پڑنا شروع ھوگیاتھا۔ بادشاہ اھل روم کا […]